الشیخ ذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ ایک عظیم مبلغ، ہر دلعزیز واعظ ، بلند پایہ مصنف اور بہترین مدرس تھے ۔دین کی نشر و تبلیغ کے ہر شعبہ کی صفِ اول کی عظیم شخصیت نظر آتے ہیں۔خاکسار کو المعہد السلفی میں ابتدا سے لے کر مکمل تعلیم حاصل کرنے کا شرف حاصل ہے ،داخلہ کے تعلق سے انٹرویو الشیخ ذوالفقار …
Read More »Blog Archives
بہادر مسلمان خواتین
شیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ نے اپنی وفات (3-01-18)سے قبل مجلہ’’دعوت اہل حدیث‘‘ماہ فروری2018ء کےلئےادارہ بنام’’بہادر مسلمان خواتین‘‘ لکھ دیا تھا،جسے افادۂ عام کیلئے شایع کیاجارہاہے۔ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ اسلامی تاریخ میں جہاں مرد مسلمانوں کی بہادری کاتذکرہ ملتا ہے وہاں مسلمان خواتین کی بہادری کے بھی …
Read More »اخبار الجمعیۃ
امیرمحترم کا دورۂ سندھ 09جنوری2018ءبروزمنگل امیر جمعیت اہل حدیث علامہ عبداللہ ناصر رحمانیdنے اپنے وفد شیخ محمد داؤد شاکرصاحب،شیخ عبید الرحمٰن محمدی، جناب عامر چھوٹانی، جناب سعد بھائی کے ساتھ شیخ ذوالفقار علی طاہر صاحب رحمہ اللہ کے آبائی علاقہ ساماروموری سندھڑی ضلع میرپور خاص ان کے بھائیوں اور آپ کے لواحقین سے تعزیت کے لئے تشریف لے گئے،محترم شیخ …
Read More »نظم
(نظم) شیخ ذوالفقارعلی طاہر رحمہ اللہ داغِ مفارقت دے گئے شیخ ذوالفقار طاہر سانحہ ہے یہ دل سوز، کرب و الم ہے ظاہر تصور میں نہ تھی مرگِ ناگہاں ان کی یکایک اجل نے، آلیا ان کو آخر جاری ہے اس جہاں میں اصولِ گِل در گِل سب کے سب ہیں یہاں پر، …
Read More »اربعینِ نووی قسط:45
درسِ حدیث فضیلۃالشیخ عبدﷲناصررحمانی حدیث نمبر:18 قسط:45 عَنْ أَبِيْ ذَرٍّ جُنْدُبِ بنِ جُنَادَةَ وَأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُعَاذِ بِنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: (اتَّقِ اللهَ حَيْثُمَا كُنْتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ)رواه الترمذي وقال: حديث حسن. وفي بعض النسخ: حسنٌ صحيح. أخرجه الترمذي كتاب: البر والصلة، باب: ما جاء في …
Read More »صرف بکرے چھترے کانہیں اپنامطالعہ بھی ضروری ہے
شیخ اکرام اﷲ ساجد دوسروں پر نکتہ چینی صرف آسان ہی نہیں،انسان کا بڑا ہی دلچسپ اورمرغوب مشغلہ بھی ہے خاص کرکمزور کی؛الامان والحفیظ !اگر وہ شے بے زبان بھی ہو تو اس وقت انسان کی نکتہ چینی اورتنقید کاطوفان خیز عالم تو اور ہی دیدنی ہوتاہے،کیونکہ بے زبان جواب دے سکتا ہے نہ بول سکتا ہے،اس کے پاس وکیل …
Read More »دعوت اہل حدیث مجلہ اپنے گھر میں ڈاک سے ہر مہینے حاصل کریں
فی شمارہ 30 روپے۔ زر تعاون سالانہ پاکستان 360 روپے بیرون ملک 50 ڈالر پیمنٹ سے متعلق رابطے کیلئے : +92-22-2663626 +92-315-5593589
Read More »اختلاف میں منہج علماء
حافظ انس کاکا،متعلم:المعہد السلفی کراچی الحمدللہ وکفی والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ، اما بعد معزز قارئین کرام! اختلاف المسائل امت میں ہر وقت ہر دور میں علماء کرام کے درمیان رہا ہے۔ جس کی بنیادتفقہ ہے اور یہ اختلاف المسائل آپﷺ کی حیات مبارکہ سے چلاآرہا ہے جس کی کئی ایک امثلہ ہیں لیکن متقدمین ومتاخرین کے درمیان یہ اختلاف …
Read More »ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد
ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی طرف سے دیئے گئے مجلہ ’’حبل اللہ‘‘کہ جس کا مقامِ اشاعت مسجد توحید کیماڑی کراچی ہے، میں لکھا ہے: ’’جوشخص اللہ کی رضا حاصل کرنے والایہ ذریعہ ایک پیشے میں بدل دے تو ایسے شخص کی اللہ کی ہاں مغفرت کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، ایسا شخص جنت کی خوشبو بھی نہ …
Read More »غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات قسط:۲
قسط:۲ سابقہ بحث کو سمجھنے کے لئے ان کے علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کا یہ بیان ملاحظہ کیجئے: ’’اولیاء اللہ سے استعانت کی تحقیق: علامہ سید محمود آلوسی لکھتےہیں: استعانت میں عموم مراد ہےہرچیز میں ہم صرف تجھ سےہی استعانت کرتےہیں کیونکہ حدیث صحیح میں نبیﷺ نے حضرت ابن عباس سےفرمایا:’’اذا استعنت فاستعن باللہ ‘‘(جامع ترمذی، ص: 361)جب تم مدد …
Read More »