Home » Tag Archives: بدیع التفاسیر (page 2)

Blog Archives

قسط 190 بدیع التفاسیر

قسط 190 ساتویں فصل ان خاص اصطلاحات کابیان جن کاذکر تفسیر قرآن میں آنے کی توقع ہے علامہ سید شریف علی بن محمد الجرجانی نے اپنی کتاب ’’التعریفات‘‘ میں عام مستعمل ہونے والی اصطلاحات کوحروف تہجی یعنی الف بائی ترتیب سےجمع کیا ہےان میں سے خاص اور ضروری استعمال ہونےوالے الفاظ کویہاں درج کیاجاتاہے،حسبِ ضرورت بعض الفاظ کو سمجھانے کیلئے …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 189

۔ قسط 189 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب الغرض:صوفیوں کی تفاسیر انتہائی خطرناک مضامین سے بھرپور ہیں ایک مسلمان کے لئے ایسی تفاسیر کا مطالعہ خطرہ سےخالی نہیں ہے صوفی حضرات یہ دعویٰ بھی کرتےہیں کہ قرآن کے ظاہری معنی کے علاوہ باطنی معنی بھی ہے جس کے لئے ایک روایت بھی پیش کرتےہیں جو کہ سیوطی نے …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 188

۔ قسط 188 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب پانچویں فصل: اہل کتاب سے منقول روایات کابیان بخاری شریف میں سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاصwسے مرفوع روایت مروی ہے جس میں یہ الفاظ ہیں کہ: حدثوا بنی اسرائیل ولاحرج ومن کذب علی متعمدا فلیتبوأ مقعدہ من النار.(صحیح بخاری، کتاب احادیث الانبیاء،باب ما ذکر عن بنی اسرائیل :۳۴۶۱) یعنی تم …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 187

۔ قسط 187 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب تیسری فصل: لغت عربیہ سے قرآن مجید کی تفسیرکابیان اللہ تعالیٰ کافرمان:[اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ قُرْءٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ](یوسف:۲) [وَّھٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِيْنٌ](النحل:۱۰۳) [قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا لِّــقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ۳ ](حم السجدہ:۳) [اِنَّا جَعَلْنٰہُ قُرْءٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۝۳ۚ ] (الزخرف:۳) [وَھٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِيًّا ](الاحقاف) آیات کاخلاصہ یہ ہےکہ قرآن حکیم عربی زبان میں …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 186

۔ قسط 186 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ نیز سعد بن منصور عمران بن حصین سے روایت کرتے ہیں کہ لوگ احادیث کا مذاکرہ کررہے تھے کہ کسی شخص نے کہا کہ انہیں چھوڑ دو ہمیں قرآن سناؤ، تو سیدناعمر نے فرمایا: انک احمق اتجد …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 185

۔ قسط 185 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ دسواں باب تفسیر قرآن سے متعلق ضروری احکامات کابیان اس باب میں اکیس فصلیں ہیں۔ تفسیرقرآن کاطریقہ کار بیان کرتے ہوئے حافظ ابن کثیر اپنی تفسیر۱؍۱۳ میں فرماتے ہیں : ان اصح الطریق فی ذالک ان یفسر …

Read More »

۔ قسط 182 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب (بدیع التفاسیر)

قسط 182 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ میںنے بشر سےکہا:توسوال کرے گا یامیں پہلے سوال کروں؟ بشر نے کہا تو سوال کر۔ میں نےکہا توقرآن کومخلوق کہتا ہے؟ کہا:ہاں، میں قرآن کو مخلوق کہتا ہوں۔میں نے کہا اس صورت میں تجھے تین بات میں سے …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 180

۔ قسط 180 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ بشر نےکہالمبی تقریر چھوڑو میرے پاس قرآن کےمخلوق ہونے کے متعلق صریح آیت موجود ہے جس میں کسی تاویل کی گنجائش نہیں ہے۔ تو نے جس طرح گزشتہ دلائل کے متعلق طویل تقاریر کرکے جوابات دیئے ہیںا …

Read More »