Home » Tag Archives: مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم

Blog Archives

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط:7

 قسط:7 پندرہواں سیالوی مغالطہ: لکھا ہے: ’’اور(من دون اللہ) کی شان یہ ہے کہ وہ مکھی بھی پیدا کرسکتے ہیں، اور عیسیٰ فرماتے ہیں:[اَنِّىْٓ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّيْنِ كَہَيْــــَٔــۃِ الطَّيْرِ فَاَنْفُخُ فِيْہِ فَيَكُوْنُ طَيْرًۢا بِـاِذْنِ اللہِ۝۰ۚ](آل عمرا ن:۴۹)کہ میں مٹی سے ایک مورتی بناتاہوں جو پرندے کی شکل پر ہوتی ہے ،پھر میں اس میں پھونک مارتاہوں پھر وہ اللہ کے …

Read More »

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط:6

  قسط: 6 سیالوی صاحب اور کلیات سیالوی صاحب کی اس تحریر سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ منطق کی بعض کلیات سے بھی کچھ واقفیت رکھتے ہیں ،خواہ ان کے انطباق میں جناب کو منہ کی کھانی پڑے۔ بہرحال ایسےہی کچھ کلمات پیش کرتے ہوئے لکھا:’’اس آیت سے اگرچہ صرف داؤد کی خلافت ثابت ہوتی ہے حالانکہ اہل …

Read More »