Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 25)

Blog Archives

احکام ومسائل

رضاعی چچا بھتیجی اور پھوپھی بھتیجا کا آپس میں نکاح نہیں ہوسکتا محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے اپنی پھوپھی یعنی والد کی بہن کا دودھ پیا ہے،میری پھوپھی کہتی ہے کہ میں نے چار(4)مرتبہ تمہیں دودھ پلایااور میری ماں کہتی ہے کہ اس نے یعنی پھوپھی نے ایک مہینے دودھ پلایاہے اور اب ہم …

Read More »

جرابوں پر مسح جائز ہے

ج: حدیث میں آیا ہے کہ عن ثوبان قال بعث رسول اللہ سریۃ….امرھم ان یمسحوا علی العصائب والتساخین. ترجمہ: ثوبانtسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی….انہیں حکم دیا کہ پگڑیوں اور پاؤں کوگرم کرنے والی اشیاء (جرابوں اورموزوں) پر مسح کریں۔ (سنن ابی داؤد ،الرقم:۱۴۶) اس روایت کی سند صحیح ہے، …

Read More »

اہل حدیث وشیعیت میں توافق کااتہام اورحقیقت قسط 2

قسط:۲ خطیب الھندمحمد جوناگڑھی پر باطل اتہام اس کے بعد غازی پوری صاحب نے ’’غیر مقلدین کے ایک بڑے عالم‘‘کہہ کر ’’طریق محمدی ‘‘سے بزعم خویش ایک قصیدہ لکھا ۔لیکن مؤلف کا نام ظاہر نہ کیا البتہ حاشیہ میں فرمایا: ’’غیر مقلدین میں اس کتا ب کے مؤلف کا کیامقام ہے؟یہ جاننے کے لئے ’’جہود مخلصہ‘‘کی طرف ورق گردانی کیجئے،عبدالرحمن …

Read More »

عشاء کے بعدچاررکعت کااجرعظیم

امت مسلمہ پر اللہ تعالیٰ کے بے شماراحسانات ہیں کہ انہیں تھوڑے اور معمولی عمل پر بھی بے انتہاء اجروثواب سے نوازاجاتاہے ان اعمال میں سے ایک عمل عشاء کے بعد چاررکعات ادا کرنے کا بھی ہے اور ان چاررکعات پر انہیں لیلۃ القدر میں قیام کرنے کے برابر اجرو ثواب سے نوازاجاتاہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے …

Read More »

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 2

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف Sکے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں اسلاف اور کتابت حدیث کی کتابت زمانہ سلف سے مروج ومدون ہے: جابررضی اللہ عنہ صحابی کی لکھی ہوئی کتاب،تابعی ابوسفیان طلحہ بن نافع کے پاس تھی جس سے ابوسفیان طلحہ بن نافع حدیثیں بیان کرتے تھے. (الجرح والتعدیل ۱؍۸۰وسندہ صحیح) سفیان بن عیینہ …

Read More »

مدیر منتظم کا ایڈیٹر ’’اردو ڈائجسٹ‘‘لاہور کے نام مراسلہ

محترم ایڈیٹر’’اردوڈائجسٹ‘‘لاہور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خیریت طرفین مطلوب من اللہ عزوجل جناب عالی! میں ایک مذہبی رسالے’’ماہنامہ دعوت اہل حدیث‘‘ کامدیرمنتظم ہوں اور آپ کے مؤقر مجلہ’’اردوڈائجسٹ‘‘ کامستقل قاری ہوں، بلاشبہ اردوڈائجسٹ نوجوانوںکے قلوب واذہان میں اسلام کی محبت اور پاکستان کے پیار کی آبیاری کررہاہے۔نیز وطن عزیز میں علم وادب کے فروغ اور سیاسی ومعاشرتی شعور اجاگر …

Read More »

’’بیداری‘‘

’’بیداری‘‘ اتنا غافل ہے کیوں زیست سے اے مدہوش                                 تجھ کو کیوں کچھ نہیں ہے زندگانی کا ہوش ہر گھڑی ہے گزرتی، خوابِ غفلت میں تیری                              تجھ پر حاوی ہے کیوں …

Read More »

طلبہ المعہد السلفی کا اہم اسبوعی اجلاس

بروز جمعرات28/09/2017 بمطابق۷محرم۱۴۳۹ھ بروز جمعرات بوقت :10:30بجے المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی میں طلبہ کی تقاریر کاایک خصوصی اسبوعی اجلاس منعقد ہوا، جس کاموضوع سیرتِ صحابہ اور واقعہ کربلا کی حقیقت تھا، جس میںالمعہد السلفی کے تمام طلباء اور اساتذہ نے شرکت کی، مہمان خصوصی الشیخ ارشد علی dاور الشیخ عبدالمالک مجاہدdتھے۔ 10طلباء نے تقاریر کیں جن کے نام درج ذیل …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 06اکتوبر2017ءکا جمعہ جامع مسجد نور العلم گلستان جوہر میںنائب مدیر المعہد السلفی الشیخ داؤد شاکر dنے ارشاد فرمایا۔ جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی 04اکتوبر2017ء۱۳محرم کو جامع مسجد فاطمہؓ صرافہ بازار میں بعد از مغرب شیخ صدیق رضاتشریف لائے اور درس قرآن وحدیث ارشاد فرمایا۔ جمعیت اہل حدیث حیدرآباد سندھ 05اکتوبر2017ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب شیخ عبدالصمد مدنی مدرس …

Read More »

منہج سلف ہی میں عافیت ہے

سلف صالحین کے منہج کو اپنانے میں ہی عافیت ہے اسی پر اعتماد کیاجائے اور اسی کومضبوطی سےتھاماجائے، منہج سلف اصل میں’’سبیل المؤمنین‘‘ ہی کانام ہے جس کی اتباع کو اللہ تعالیٰ نے واجب قرار دیا ہے اور جس کی مخالفت پر جہنم کی وعید سنائی ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:[وَمَنْ يُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَہُ الْہُدٰى وَيَتَّبِـعْ …

Read More »