Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 22)

Blog Archives

نظم

(نظم) شیخ ذوالفقارعلی طاہر رحمہ اللہ داغِ مفارقت دے گئے شیخ ذوالفقار طاہر       سانحہ ہے یہ دل سوز، کرب و الم ہے ظاہر تصور میں نہ تھی مرگِ ناگہاں ان کی           یکایک اجل نے، آلیا ان کو آخر جاری ہے اس جہاں میں اصولِ گِل در گِل     سب کے سب ہیں یہاں پر، …

Read More »

یہ شناخت ہے جومٹائے نہ مٹے گی!

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ وطن عزیز پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا،قیام پاکستان سے قبل تمام مسلمانوں کا ایک ہی نعرہ تھا ،پاکستان کا مطلب کیا:لاالٰہ الااللہ اور قیام پاکستان کےبعد جب آئینِ پاکستان مرتب کیاگیا تو قرآن وحدیث (سنت) کو پاکستان کاسپریم لاء قراردیاگیا۔معلوم ہوا دین …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیرقسط199

قسط :199 نویں فصل : مشترک اوراس کاحکم لفظ مشترک وہ ہے جس کے ایک سے زیادہ معانی ہوںیا جس کا ایک معنی حقیقی ہو اور دوسرا مجازی، ایسی صورت میں بعض فقہاء کے نزدیک اس کا ایک ہی معنی مراد لیاجائے گا جوقرائن وسیاق کے اعتبار سےزیادہ بہترہو،مگرصحیح بات یہ ہے کہ اس کے تمام معانی مراد لیے جائیں …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:26 قسط :58

حدیث نمبر:26 قسط :58 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: "كُلُّ سُلامَى مِنَ النَّاسِ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ كُلَّ يَومٍ تَطْلُعُ فِيْهِ الشَّمْسُ: تَعْدِلُ بَيْنَ اثْنَيْنِ صَدَقَةٌ، وَتُعِيْنُ الرَّجُلَ في دَابَّتِهِ فَتَحْمِلُ لَهُ عَلَيْهَا أَو تَرْفَعُ لَهُ عَلَيْهَا مَتَاعَهُ صَدَقَةٌ، وَالكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ، وَبِكُلِّ خُطْوَةٍ تَمْشِيْهَا إِلَى الصَّلاةِ صَدَقَةٌ، وَتُمِيْطُ الأَذى عَنِ الطَّرِيْقِ صَدَقَةٌ” رواه البخاري ومسلم. …

Read More »

روزِقیامت میزان میں وزنی اعمال

قیامت کے دن میزان یعنی ترازوکاقائم ہونا قرآن وحدیث سے ثابت اور حق ہے، پھرمیزان یاتوبھاری ہوگا یاہلکا: (۱)[وَنَضَعُ الْمَوَازِيْنَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيٰمَۃِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَـيْــــــًٔا۝۰ۭ وَاِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّۃٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَيْنَابِہَا۝۰ۭ وَكَفٰى بِنَا حٰسِـبِيْنَ۝۴۷ ](الانبیاء:۴۷) ترجمہ:اور ہم قیامت کے دن انصاف کاترازوقائم کریں گے تو کسی بھی آدمی پر کچھ بھی ظلم نہ ہوگا،اگر کسی نے رائی …

Read More »

نماز جنازہ میں دوطرف سلام پھیرنے والی حدیث

اور تحسین محدث البانی رحمہ اللہ اجودالجوائزفی تحسین التسلیمتین فی الجنائز الحمدللہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ: اما بعد ۔۔۔ معزز قارئین کرام نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی سنت سے ثابت ہے اسی طرح دو طرف بھی؛ دو طرف والی احادیث جن کومحدث کبیر البانی رحمہ اللہ نے کتاب الجنائزمیں حسن کہا ہے بعض …

Read More »

عقیدہ ختمِ نبوّت کے چار بنیادی تقاضے

﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِيّٖنَ وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمًا۰۰﴾ (الاحزاب:۴۰ ) ’’محمدeتمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔ ‘‘ نبی کریم eکی ازواجِ مطہرات مومنوں کی مائیں تھیں ان میں …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

 منکیرہ بھکر سے پروفیسر سعیدمجتبی السعیدی صاحب کامکتوب برادر عزیز الشیخ ذوالفقار علی طاہر حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیرہوں گے۔ اللہ کا شکر ہے کہ عالی قدر اساتذہ کرام کی خدمت میں رہ کرعلوم دینیہ حاصل کرنے کی سعادت حاصل رہی۔ اور تمام کتب بالخصوص کتب حدیث سے بہت زیادہ شغف ہے۔ اور …

Read More »

ربیعہ بن مالک الاسلمی نہیں بلکہ ربیعہ بن کعب الاسلمی رضی اللہ عنہ

’’بلوغ المرام من جمع ادلۃ الاحکام‘‘ حدیث کا ایک متوسط اور بہترین مجموعہ ہے جسے شیخ الاسلام حافظ ابن حجرعسقلانیaنے بڑی محنت سے مختلف کتب حدیث سے احادیث کااخذ وانتخاب کرکے مرتب فرمایا ہے۔ حافظ صاحب کتاب کے مقدمہ میں اس کا تعارف کراتے ہوئے رقم طراز ہیں: ’’فھذا مختصر یشتمل علی اصول الادلۃ الحدیثیۃ للاحکام الشرعیۃ‘‘ کہ یہ مختصر …

Read More »

حق کی طرف رجوع

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،امابعد! الاسناد من الدین ولولاالاسناد لقال من شاء ماشاء . یعنی سنددین میںسےہے اور اگر سند نہ ہوتی تو جس کے جو جی میں آتا کہہ دیتا۔ جیسا کہ احبابِ جماعت کے علم میں یہ بات ہے کہ کراچی سےتعلق رکھنے والے کچھ لوگوں کی طرف سے ایک فکر اٹھی ہے کہ عربی علماء کا نام …

Read More »