Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 18)

Blog Archives

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ(قسط نمبر1)

قسط نمبر1 علماء دیوبند کے حیاتی طبقہ کے عقائد کی ایک متفقہ کتاب المھند علی المفندہے۔ *جسے حیاتی طبقہ کے ہاں بڑی اہمیت و پذیرائی دی جاتی ہے کیونکہ چوبیس اکابر علماء دیوبند نے اس پر اپنی تصدیقات ثبت کی ہیں اور اس کے مندرجات کو اپنے عقائد تسلیم کیا ہے۔ *علماء دیوبند کے باہمی اختلافات کے سبب 1388 ھ …

Read More »

رمضان المبارک میں کرنے کے کام

روزے یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ۰ (البقرۃ:۱۸۳) اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جائو۔ (( عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَt قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِe کُلُّ عَمَلِ ابْنِ اٰدَمَ یُضَاعَفُ الْحَسَنَۃُ بِعَشْرِ اَمْثَالِھَا إِلٰی …

Read More »

اتمام البرھان فی تصحیح ابن خزیمہ وابن حبان امام ابن خزیمہ وامام ابن حبان کی تصحیح اور بعض الناس کامغالطہ

امام ابوبکرمحمدبن اسحاق بن خزیمہ رحمہ اللہ (المتوفیٰ۳۱۱ھ)اورامام ابوحاتم محمدبن حبان البستی رحمہ اللہ (المتوفیٰ۳۵۴ھ)نے اپنی بساط کے مطابق اپنی کتب (صحیح ابن خزیمہ وصحیح ابن حبان)میں خاص طور پر صحت کا التزام کیا ہے،یعنی ان کتب میں موجود تمام تر احادیث امام ابن حبان اورامام ابن خزیمہ کے نزدیک صحیح متصورہوں گی۔[ملاحظہ ہوصحیح ابن خزیمہ ج۱ص۳طبع المکتب الاسلامی،الاحسان في …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

پروفیسرمولابخش محمدی صاحبحفظہ اللہ کامکتوب بخدمت لائق احترام جناب مولانا عبدالصمد المدنی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاج بخیر ۔المرام کہ: مؤقر’’دعوت اہل حدیث‘‘ کے متعلق ہی چند معروضات سپردقلم کرکے ارسال خدمت ہیں امید ہے ان کی نوک پلک سنوار کرکسی قریبی شمارےکی زینت بنائیں گے،جہاں کمی یابیشی،ردوبدل مناسب سمجھیں اسے کرکے اچھی طرح پروف چیک کرکے شایع کریں …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی 13اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ نزد بلوچ کالونی میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔ 20اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ چلڈرن پارک طارق روڈ میں حافظ طارق ضیاء فاضل المعہد نے خطبہ جمعہ دیا۔ 20اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ شیشہ مارکیٹ بوہرہ پیر میں الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔ 27اپریل2018ءبروزجمعۃ …

Read More »

مرحبا ماہِ رمضان

مبارک یہ گھڑیاں آئیں رمضان کی ساتھ لائی ہیں رحمت رحمان کی ہر طرف پھیلتی ہیں رحمتیں دلنشیں بارشیں ہوتی ہیں، رب کے فیضان کی یہ مبارک مہینہ، ہے عمل کا خزینہ کَس دی جاتی ہیں طنابیں، شیطان کی ہے صوم وصیام اس مہینے میں فرض سب کریں اتباع رب کے فرمان کی رب کو خوش ہم کریں اس فریضے …

Read More »

برج و ستارے حقیقت کیا  ہے

الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی  آلہ و صحبہ  اجمعین اما بعد! قارئین کرام ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ وطن عزیز میں ہر روز شائع ہو نے والےاخبارات اور ہفتہ وار رسائل و مجلات  میں مستقل سلسلہ دکھائی دیتا ہےکہ’’آپ کا دن کیسا رہے گا، آپ کا ہفتہ کیسے گذرے گا‘‘۔بہت سارے لوگ یہ سوال کرتے نظر آئیں گے …

Read More »

بدیع التفاسیر(قسط نمبر 202)

پند رھویں فصل: متشابھات کابیان آٹھویں فصل میں لفظ متشابہ کامعنی گزرچکا،نیز جس کلمہ میں اپنے معنی کے علاوہ دیگرمعانی کا بھی احتمال ہو یا وہ اسماء جن کاحکم عقل وقیاس پرموقوف نہ ہو بلکہ شرعی نقل سے مأخوذ ہو، مثلاً:تعداد ورکعات، روزوں کے لئے رمضان المبارک کے مہینے کا انتخاب،ایسی دوسری مثالیں یا وہ عبارت جس کامفہوم تاویل کے …

Read More »

اربعینِ نووی(حدیث نمبر28 قسط نمبر 60)

عَن أَبي نَجِيحٍ العربَاضِ بنِ سَاريَةَ رضي الله عنه قَالَ: وَعَظَنا رَسُولُ اللهِ مَوعِظَةً وَجِلَت مِنهَا القُلُوبُ وَذَرَفَت مِنهَا العُيون. فَقُلْنَا: يَارَسُولَ اللهِ كَأَنَّهَا مَوْعِظَةُ مُوَدِّعٍ فَأَوصِنَا، قَالَ: (أُوْصِيْكُمْ بِتَقْوَى اللهِ عزوجل وَالسَّمعِ وَالطَّاعَةِ وَإِنْ تَأَمَّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ، فَإِنَّهُ مَنْ يَعِشْ مِنْكُمْ فَسَيَرَى اخْتِلافَاً كَثِيرَاً؛ فَعَلَيكُمْ بِسُنَّتِيْ وَسُنَّةِ الخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ المّهْدِيِّينَ عَضُّوا عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِذِ وَإِيَّاكُمْ وَمُحْدَثَاتِ الأُمُورِ فإنَّ كلّ مُحدثةٍ …

Read More »

احکام ومسائل

نانی کی وراثت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش یہ ہے کہ میرے نانا کاانتقال ہوچکا ہے ،ان کی وراثت میںایک مکان تھاجو میرے نانا کے نام تھا میری والدہ کا بھی انتقال ہوچکا ہے ،نانا کے مرنے کے بعد ابھی ایک سال پہلے نانی کا انتقال ہوا ہے، پھر یہ مکان میری بڑی خالہ کےنام …

Read More »