Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 10)

Blog Archives

بکھرے موتی

سلف صالحین اور اصلاحِ نفس : * امام ابومحمدعبداللہ بن وہب بن مسلم الفہری المتوفی (۱۹۷ھ) فرماتے ہیں : نَذَرْتُ أَنِّيْ كُلَّمَا اغْتَبْتُ إِنْسَانًا أَنْ أَصُوْمَ يَوْماً فَأَجْهَدَنِيْ فَكُنْتُ أَغْتَابُ وَأَصُوْمُ فَنَوَيْتُ أَنِّيْ كُلَمَّا اغْتَبْتُ إِنْسَاناً أَنْ أَتَصَدَّقَ بِدِرْهَمٍ فَمِنْ حُبِّ الدَّرَاهِمِ تَرَكْتُ الْغِيْبَةَ . ’’ میں نے نذر مانی کہ میں جب بھی کسی انسان کی غیبت کروں گا …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 23دسمبر2018ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ حافظ یونس اثری نے ہفتہ وار درس دیا۔ 25دسمبر2018ءبروزمنگل بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں مولانا سرفراز بٹ صاحب نے درس دیا۔ 26دسمبر2018ءبروز بدھ بعدنمازمغرب جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں مولانا قاری آصف سلفی صاحب نے درس دیا۔ 27دسمبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازعشاء المعہد السلفی میں مولانا عبدالعزیز نظامانی نے درس …

Read More »

ایک پروقار تقریب

جمعیت اہلحدیث حیدرآباد کے تحت قائم مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث پکا قلعہ میں ششماہی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام ربانی سے ہوا۔ اس کے بعد ناظم مدرسہ ھذا محمد اشرف میمن نے مدرسہ کے طلباء اور انکے والدین سے مختصر خطاب کیا۔ اور تمام طلبا کو سبق آموز نصیحتیں کیں۔ والدین سے مخاطب …

Read More »

احساس(نظم )

کس قدر ابن آدم، تو ہے کرتا گناہ گامزن راہِ عصیان یہ، تو ہے شام و یگاہ کج روی پہ ہے مبنی، تیری زندگی گزرے کئی ہیں یونہی، تیری زندگی کے ماہ لذتوں میں گناہ کی، تو ہے غلطاں وپیچاں رچ بس گئی ہے تجھ میں، لذتوں کی چاہ ہر گھڑی نفس کی، خواہشوں کا ہے طالب خواہشیں تجھ کو …

Read More »

عدل وانصاف کے تقاضے اور ہماری عدالتیں!

آٹھویں صدی ہجری کے مجدد شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کاایک قول آب ز رسے لکھنے کے قابل ہے کہ: "اللہ تعالٰی ظالم کی سلطنت کو صفحۂ ہستی سے مٹا دے گا، چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو اور عادل کی مملکت کو عروج اور بقا دے گا چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔” اقوام عالم کی …

Read More »

بدیع التفاسیر

قسط نمبر 208 الملائکۃ: ملک کی جمع ہے کثرت استعمال کی وجہ سےہمزہ حذف کردیاگیا بمعنی رسول اور پیغام پہنچانے والا۔اصلاً لفظ ’’الالوک‘‘ سے ہے بمعنی رسالت، جیسے مالکۃ لام کے پیش اور زبر سے پڑھاجاتا ہے،شاعر کہتے ہیں:الکنی بمعنی ارسلنی یعنی مجھے روانہ کرو اور بمعنی کن رسولی میرا قاصد،پیغام رسان بن جا۔ ابلیس: اس بارے میں دوقول ہیں …

Read More »

اربعینِ نووی

حدیث نمبر:28 ،قسط نمبر 64 چوتھی  وصیت: فرمایا:وَإِيَّاكُمْ وَمُحْدَثَاتِ الأُمُورِ فإنَّ كلّ مُحدثةٍ بدعة، وكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلالَةٌ. (رواه أبو داؤد  و الترمذي وقال: حديث حسن صحيح.) ترجمہ:اور نئے نئے امور سے بچنا،ہرنیاکام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ نبیﷺ اپنی اس وصیت کے ذریعے پوری امت کو بدعت کے ارتکاب اور اسے اختیار کرنے سے ڈرارہے ہیں،اپنی اس وصیت …

Read More »

احکام ومسائل

ہربل دواؤں میں کیمیکل کی ملاوٹ G.169 محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ : میں ایک حکیم صاحب کے ساتھ کام کررہاہوں،ان کی دوائیاں بیچتاہوں،یہ دوائیاں لوگ ہم سے جڑی بوٹی ہربل اور یونانی سمجھ کر لیتے ہیں۔ جبکہ دوائیوں میں ایک ایسا کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے جس کا جڑی بوٹیوں سےکوئی تعلق …

Read More »

جلاء البصر فی حُبِّ خیر البشر ﷺ نبی مکرم ﷺ سے حقیقی محبت

( قرآن و سنت اور واقعاتِ صحابہ کی روشنی میں ) اللہ تعالی نے ہر ذوی العقول مخلوق میں ایک احساس رکھا ہے، جس کا نام محبت ہے ،یہ احساس بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔دیگر مخلوقات سے قطع نظر صرف انسان میں اس جذبہ کے حوالے سے گفتگو کی جائے تو انسان چاہے کسی بھی ذات ،پات اور مذہب …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر:7 المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ طور سے متعلق تھانوی صاحب کی توجیہ تھانوی صاحب کے مذکورہ فتوی پر کسی نے سوال کیا کہ آپ نے لکھا ہے ’’اس کو زیارت قبورسے کوئی علاقہ نہیں‘‘مگر میں نے حجۃ اللہ البالغہ کی بحث شرک میں زیارت قبور کےلئے سفرکرنے سے منع دیکھا، دوسرا یہ کہ شرّاح حدیث نے بعض صحابیؓ …

Read More »