Blog Archives

مناقب فاروق اعظم

مہرسیف الرحمن سپرا مدنی نبی پاکﷺ کے سسرہماری اماںسیدہ حفصہrکے والد مکرم ومحترم سیدنا علیtکے داماد خلفائے راشدین میں سے خلیفہ دوم جن کانام نامی واسم گرامی سیدنا عمرفاروق بن خطاب ہے۔ ان کے فضائل ذخیرہ احادیث میں بہت وضاحت کے ساتھ مذکور ہیں، جن میں سے چندگل دستہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں یہ ہیں۔ سیدنا عمرtکو دیکھ کر …

Read More »

باجماعت نماز ادا کرنے والے کیلئے خوشخبریاں

عبدالسلام جمالی،نواب شاہ اللہ رب العزت نے مسلمانوں پر باجماعت وقت پر نمازفرض کی ہے اللہ رب العالمین کافرمان: [اِنَّ الصَّلٰوۃَ كَانَتْ عَلَي الْمُؤْمِنِيْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًا۝۱۰۳ ] یقینا نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر(جماعت کے ساتھ )فرض ہے۔ (النساء:۱۰۳) باجماعت نماز روح کوجلابخشتی ہے جماعت کے بہانے نمازی کا زیادہ وقت اللہ تعالیٰ کے ذکر میں گذرتا ہے نماز کی …

Read More »

غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات

  غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات دعااللہ تعالیٰ کی عبادت ہے،مومن کا اسلحہ ہے، انبیاء کی سنت اور صالحین کا طریقہ ہے۔ وسعت ہویاتنگی ہر حال میں دعا کی اہمیت مسلَّم ہے اور مومن کے لئے ہر حال میں یہ ایک مرغوب عمل ہے۔ ہر انسان کی زندگی میں ایسے کئی مراحل آتے ہیں کہ جن میں اسے …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱۲

حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ قسط:۱۲ مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان فتنۂ غامدیت جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے عمارصاحب سے ایک سوال انکاررجم کےاثبات کے لیے (کیوں کہ حد کے بجائے اس کوتعزیر باور کرنا صریحا انکار ہے) عمار صاحب کی نئی اجتہادی کاوش کی روشنی میں ہم ان سے ایک سوال کرتے ہیں کہ آپ نے پہلے …

Read More »