Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ جنوری (page 2)

Blog Archives

مچھلی بغیر ذبح کیے حلال کیسے؟

اکثرلوگوں کے ذہن میں سوال ابھرتا ہے کہ مچھلی ذبح کیے بغیر کیوں کھاتےہیںحالانکہ تمام جانوروں کوذبح کرکے کھانے کاحکم ہے؟ اس کیوجہ؟….. اس سوال کاجواب سائنس سے اس طرح ملتا ہے کہ جانور کے جسم میں جوخون ہوتا ہے یہ بیکٹریااور باقی جراثیموں کی رہائش گاہ ہے، جب ہم جانوروں کوذبح کرتے ہیں تو دل اور دماغ کا رشتہ …

Read More »

اِک دلیل نما تاویل کاجائزہ

اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے ، اس کی کیفیت مجہول ہے لیکن یہ صفت قرآن کریم کی سینکڑوں آیات اور سینکڑوں احادیث سے ثابت ہے، بحمدللہ راقم کافی عرصہ قبل اس پر ایک مضمون لکھ چکا ہے جو ماہنامہ دعوت اہلحدیث ہی میں دو اقساط میں شائع ہوا۔ خیر اس ثابت شدہ عقیدے کا انکار باطل قسم کی تاویلات …

Read More »

دینی مدارس کی ضرورت واہمیت

اکتوبر2017ء کے آغاز میں کراچی یونیورسٹی سے قومی سلامتی کے اداروں کے ہاتھوں کچھ تلامذہ گرفتار ہوئے،جن کا دہشت گرد تنظیموں سے تعلق تھااور وہ وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔ اس واقعہ پر ہمارا تبصرہ یہ ہے کہ دہشت گرد،تلامذہ کا روپ دھار کر،دہشت گردی کی کاروائیاں کررہے تھے۔ اس میں کراچی یونیورسٹی کا …

Read More »

نظم دعوتِ فکر

دعوتِ فکر فکر ہے تجھے کیوں، مال وزر ہی کمانے کی                          فکر کیوں نہیں اپنے رب کو منانے کی مال کی ہے تمنا، موجزن تیرے دل میں                          تیری تدبیر ہے بس مال ودولت بڑھانے کی ہر …

Read More »