Blog Archives

زکوٰۃ کی فرضیت، فضیلت، اہمیت اوراحکام

لفظ’’زکوٰۃ‘‘ کالغوی مفہوم پاکیزگی اوراضافہ ہے جس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ پہلے مفہوم کے مطابق اس عبادت سے انسان کامال پاک بنتا ہے جبکہ دوسرے مفہوم کے مطابق زکوٰۃ ادا کرنے سے نہ صرف اجروثواب میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ مال میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں زکوٰۃ ادا کرنے کے چند احکامات: …

Read More »

بدیع التفاسیرکے علمی وادبی محاسن پر ایک نظر قسطـ:۲(آخری)

تفسیری محاسن کے بعد اب ایک نگاہ نفس تفسیر پر ڈالتے جائیں تو مزید معلومات حاصل ہوںگی۔ مقدمہ بیان بے نظیر بدیع التفاسیر، ص: ۴۳۳ پر مشتمل بڑی سائز مطبوعہ ۱۳۹۷ءکے ابتدائیہ میں جناب ڈاکٹر ابوالعطاء سید محمد صالح شاہ لکھتےہیں کہ اردو یا دیگرزبانوں میں قرآن حکیم واحادیث رسول کے تراجم وتفاسیر موجود ہیں تاہم ان پر بھی عموما …

Read More »

آئینہ کتب

تبصرہ نگار:ذوالفقار علی طاہر نام کتاب رمضان جی فضیلت(سندھی) مؤلف مولانا حزب اللہ بلوچ رابطہ 0342-2743199 0345-3658433 0307-3099930 فاضل مؤلف شیخ ابوعمیر حزب اللہ بلوچ کسی تعارف کے محتاج نہیں، صوبہ سندھ کے دینی حلقوں میں آپ کی علمی حیثیت مشہور ومعروف اور تسلیم شدہ ہے۔ آپ نے ابتدائی دینی تعلیم (یعنی قاعدہ وناظرہ قرآن) اپنے والدمحترم اور بڑے چاچا …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 04مئی2017ء بروز جمعرات المعہد السلفی کے سالانہ امتحانات اختتام پذیر ہوگئے۔ 06مئی2017ء بروزہفتہ بعدنمازظہر ادارہ کی طرف سے طلبہ میں تحائف تقسیم کئے گئے،شیخ عبیدالرحمٰن نےتحائف تقسیم کیے۔ 07مئی2017ء بروزاتوار بعدازتقریب بخاری15شوال 1438ھ تک ادارہ میں سالانہ تعطیلات کردی گئیں۔ جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی 28اپریل2017ء بروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ بوہرہ پیر میں فضیلۃ الشیخ …

Read More »

محاسبۂ نفس

’’محا سبۂ نفس‘‘ تجھ کو کیاہوگیا، تیراحال ہے عجیب کچھ فکر کر حشر کی، جو بہت ہے قریب ہے یہ دنیا کی زینت، متاعِ غرور دل لگاتا نہیں یاں کوئی بندہ لبیب دنیا کی زندگی ہے، مومن کا قید خانہ خود کو لام بناتو، اپنے نفس کا حسیب وقت کم ہے بہت، سنبھل جا ذرا تو آخرت کی فکر کر …

Read More »

جنت کی طلب اصل مقصود عبادت

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی ماہنامہ دعوت اہل حدیث شمارہ مارچ 2017ء کے درسِ حدیث کے آخر میں فرماتے ہیں: ’’صوفیاء کاکہنا ہے کہ جنت کی طلب یا جہنم سے بچاؤکی نیت سے عبادت نہیں کرنی چاہئے،ورنہ یہ عبادت ایک غرض اور لالچ پر قائم ہوگی۔یہ …

Read More »

قسط 191 بدیع التفاسیر

قسط 191 ۔۔۔ الاشارۃ: جوصرف صیغہ اشارہ سےثابت ہو، متکلم کو بات کرنے کی ضرورت محسوس نہ ہو یاجو چیزلغوی اعتبار سے نفس کلام سے معلوم ہومگر متکلم کو وہ مقصود نہ ہو اور نہ سیاق کلام اس کےلئے ہو اسے اشارۃ النص کہتے ہیں ۔ الاشتقاق: ایک لفظ کو دوسرے لفظ سے نکالنا اس شرط کے ساتھ کہ وہ دونوں …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:23 قسط:52

حدیث نمبر:23 قسط:52 درسِ حدیث (۳) وَسُبْحَانَ اللهِ والحَمْدُ للهِ تَمْلآنِ – أَو تَمْلأُ – مَا بَيْنَ السَّمَاءِ والأَرْضِ. یعنی:اور(سبحان اللہ والحمدللہ) آسمان اور زمین کے درمیان موجود سارے خلاءکوبھردیتےہیں۔ یہاں ان دونوں کلمات (سبحان اللہ اورالحمدللہ) کواکٹھا پڑھنے کی عظیم الشان فضیلت واردہے،اور وہ یہ ہے کہ یہ دونوں کلمات آسمان اور زمین کے مابین موجود سارے خلاء کو …

Read More »

احکام ومسائل – والد کا اولاد میں انصاف نہ کرنا

والد کا اولاد میں انصاف نہ کرنا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک والد اپنی اولاد میں سے بعض سےبہت زیادہ محنت کراتاہے،کاروبار کراتاہے جبکہ ان کوکوئی تنخواہ ،کوئی خرچہ نہیں دیتااور بعض اولاد سے کوئی محنت نہیں کراتاان کو بہت نوازتا ہے، پوچھنایہ ہے کہ شرعی نکتہ نگاہ سے والد …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۲۲

 قسط:۲۲ ۱۔سوال(۹۸۹)زید مقر ہے کہ میں نےاپنے بیٹے کی عورت کو شہوت سے مس کیاہے،آیازید کے بیٹے پر اس کی عورت حرام ہوگئی یانہیں؟ الجواب: زیدکاکہنابیٹے پر حجت نہیں ہوسکتا۔ لیکن اگر بیٹابھی اس کی تصدیق کرتا ہے اور گواہوں سے ایسا مس ثابت ہے جس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوجائے توبیٹے پر وہ عورت ممسوسہ پدرباشہوہ( شہوت سے باپ کی …

Read More »