Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2017 » شمارہ اکتوبر

Blog Archives

ٹرمپ دھمکی روشن پہلو تلاش کیجئے

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ امریکی قوم کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے اور خود کو کامیاب دکھانے کیلئے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے نئی افغان پالیسی کا اظہار کردیا ہے اور افغانستان میں اپنی فوج کی ناکامی کاذمے دار پاکستان کو ٹھہرایاہے اور دھمکی دی ہے کہ …

Read More »

قسط 196 بدیع التفاسیر

القیاس: بمعنی اندازہ، یا کسی چیز کا دوسری سے موازنہ کرنا، فقہاء کی اصطلاح میں نص کو اپنے غیرمنصوص کی طرف لے جانا، یعنی وہ دواحکام جن میں علت مشترک ہو ان میں سے منصوص کو اصل اور دوسرے (غیرمنصوص) کو اس کی فرع قراردیکر اصل حکم کونافذ کرنا، علماء معقول کے نزدیک وہ کلام جو دویازیادہ جملوں کو ملانے …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:23 قسط:55

(۷) وَالقُرْآنُ حُجَّةٌ لَكَ أَو عَلَيْكَ. اورقرآن آپ کے حق میں یاآپ کے خلاف حجت ہے۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کاکلام ہے، جسے جبریل uنے اللہ تعالیٰ کی طرف سے لاکر،رسول اللہ ﷺ کے قلبِ اطہر پہ اتارا،جس میں کسی قسم کے تغیروتبدل کا کوئی امکان نہیں؛کیونکہ جبریلuقوی بھی تھے اور امین بھی،جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: [اِنَّہٗ لَقَوْلُ …

Read More »

سانحہ برما

دفتر المعہد السلفی میں فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے سانحہ برما پر احباب جماعت کے نام دکھ بھرا آڈیوپیغام ریکارڈ کرایا جو جمعیت اہل حدیث سندھ کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیاجاسکتاہے، وہ آڈیوپیغام تحریری صورت میں قارئین کے پیشِ نظر ہے،ملاحظہ ہو: الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ ،وبعد میں احقرالعباد عبداللہ ناصررحمانی،امیرجمعیت اہل حدیث سندھ آپ …

Read More »

شیخ ابوتراب علی محمد کے اغواپر شیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ کااظہار افسوس

9ستمبر2017ء بروز ہفتہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیdامیر جمعیت اہل حدیث سندھ جب تدریسِ صحیح بخاری کیلئے ادارہ المعہد السلفی تشریف لائے اور آپ کو شیخ ابوتراب علی محمد حفظہ اللہ کے اغواء کے عظیم سانحہ کی اطلا ع ملی تو آپ نے بعدنمازظہر المعہد السلفی کی مسجد نور العلم میں اساتذہ وطلبہ اور جماعتی احباب سے خطاب فرمایا، ملاحظہ ہو: …

Read More »

شیخ علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی حفظہ اللہ مسجد نبوی کے سینئرامام وخطیب

فضیلۃ الشیخ قاری علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی حفظہ اللہ کا شمار عالم اسلام کے نامور قراء کرام میں ہوتا ہے۔ ان کی تلاوت کی ریکارڈنگ پوری دنیا میں نشر کی جاتی ہے۔ شیخ حذیفی کا آہستہ اور ترتیل کے ساتھ تلاوت قرآن کا طریقہ بہت معروف ہے، جِسے بہت شوق سے سنا جاتاہے۔ شیخ حذیفی رسول کریم صلی اللہ علیہ …

Read More »

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 1

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف رحمہ اللہ کے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں معلوم ہوکہ یہ اقوال ،افعال اور آثار شہیرعصرامام ابوحاتم aکی آفاق زمانہ کتاب ’’الجرح والتعدیل‘‘ کے مقدمے بنام:’’تقدیم الجرح والتعدیل‘‘سے نقل کیے گئے ہیں بغرض اختصار بہت سے فوائد حذف بھی کردیے گئے ہیں۔ سب سے پہلے مختصرا امام ابوحاتم کا تعارف …

Read More »

اہل حدیث وشیعیت میں توافق کااتہام اورحقیقت قسط 1

مقلدین حضرات تحریر وتقریرکی صورت میں جہاں اہل حق اہل حدیث پر بہت سے امور میں طعن وتشنیع کرتے ہیں وہاں ایک امر یہ بھی ہے کہ سادہ لوح عوام کو متنفر کرنے کیلئے یہ کہتے رہتے ہیں کہ یہ لوگ شیعہ ہیں ،رافضی ہیں، اہل السنۃ نہیں ہیں، عبدالرحمٰن پانی پتی مقلد سے لیکر امین اوکاڑوی تک یہ پراپگنڈہ …

Read More »

"اثر”فتح کوی فوق قبر الرسول صلی اللہ علیہ وسلم الی السماء

دنیا کےا ندرہرباطل گروہ،باطل جماعت، باطل شخص جو اگرچہ دین کا دشمن ہوتا ہےلیکن وہ اپنے آپ کو خادم اسلام ،خادم دین اور اپنے آپ کو حق پرثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے ایسے ہی آج کےد ور میں بعض لوگ جن کاطرز عمل،عبادت کے طورطریقے الغرض ہر چیزعیسائیوںکے مشابہ ہے لیکن اپنے آپ کو حق پر اور اپنے …

Read More »

مختلف کتب کا قرآن کریم سےا ختلاف – قسط1

(۱)مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کا فرمان ہے:[اَمَّنْ يُّجِيْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَيَكْشِفُ السُّوْۗءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَـفَاۗءَ الْاَرْضِ۝۰ۭ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللہِ۝۰ۭ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ۝۶۲ۭ ](النمل:۶۲) ترجمہ:بے کس کی پکار کو جب کہ وه پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کر دیتا ہے؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے، کیا اللہ تعالیٰ کے …

Read More »