Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2017 » شمارہ جنوری (page 2)

Blog Archives

شراب تمام جرائم کی جڑ مگر ۔۔۔۔۔!!

سندھ ہائی کورٹ نے شراب پر پابندی لگائی اور اس کے مثبت اثرات نظر آنے لگے ، لیکن پتہ نہیں کیوں ایسا لگتا تھا کہ شراب پر پابندی زیادہ دیر رہنے والی نہیں، ہم نے اس خدشے کا اظہار اپنے ایک کالم میں کیا، جو روزنامہ جسارت میں شائع ہوا،لیکن اس پابندی کے باوجود میڈیا کی خبروں کےمطابق بعض محافظوں …

Read More »

حافظ احمد ابڑو- میرے پیارےنانا

حافظ احمد ابڑوaمتوفی1998ء میرے پیارے نانا حافظ احمد ابڑوaگوٹھ سنجرخان ابڑو تحصیل مانجھند ضلع جامشورو کے رہنےو الے تھے۔ حافظِ قرآن اور عالم دین تھے، بڑےہی ملنساراور اعلیٰ اخلاق کے حامل تھے، میں اس مضمون میں اپنے ناناaکی حیات کے چندگوشے عیاں کرتا ہوں اور تمام قارئین سے دعا کی اپیل کرتا ہوں: nمیرے نانا بچوں سے شفقت کرنے والے تھے، …

Read More »

آئینہ کتب

نام کتاب عربی اتمام الخشوع بوضع الیمین علی الشمال بعد الرکوع نام کتاب اردو نماز میں رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا تالیف فضیلۃ الشیخ ابواسماعیل یوسف حسینa اشاعت اول 1902ء بمطابق1324ھ اشاعت دوم 2016ء بمطابق1437ھ 115سال یعنی تقریباً سواصدی قبل جب یہ کتاب شایع ہو کر منظرعام پر آئی اور عوام الناس میںعام ہوگئی تو کچھ احباب نے شیخ الکل …

Read More »

نمازجنازہ میں سلام پھیرنے کامسنون طریقہ

نبی اکرم ﷺاورصحابہ کرام سے نماز جنازہ میں صرف ایک ہی جانب سلام پھیرناثابت ہے،دونوں طرف سلام پھیرنے کی جمیع روایات ضعیف ہونے کی بناء پر ناقابل حجت ہیں۔ سیدناابوھریرہ سے روایت ہے: ” أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا وَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً ” بیشک رسول اکرم ﷺ نے ایک میت پر نماز جنازہ …

Read More »

صاحبِ قرآن کیلئے خوشخبریاں

صاحبِ قرآن سےمراد ایسا خوش نصیب شخص ہے جس کاقرآنِ حکیم سے قلبی لگاؤہو، وہ قرآن مجید کی کثرت سے تلاوت کرتا ہو،اسے اپنے دل ودماغ میں محفوظ کررکھتاہو۔ ایسے خوشبخت بندے کے لئے قرآن کریم اور احادیث نبویﷺ میں کئی خوشخبریاں وارد ہوئیں ہیں جنہیں بالاختصار ذیل میں بیان کیا جاتا ہے۔ قارئین !کسی سے یہ بات ڈھکی چھپی …

Read More »

حدیث اورجدید سائنس

’’استسقاء کی بیماری اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ قارئین کرام! جیسا کہ آپ کے مطالعہ میں یہ بات الحمدللہ آرہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین من جانب اللہ ہوتے ہیں،ہم آپ کے سامنے اس حدیث مبارکہ کاذکرکریں گے کہ جس کاتعلق ایک انتہائی موذی بیماری سےہے، عربی میں اسے استسقاء اور انگریزی …

Read More »

نمازجنازہ میں سورۂ فاتحہ کاثبوت قسط2

 (قسط:2) نظر ثانی:شیخ ضیاء الحق بھٹی نائب شیخ الحدیث المعہد السلفی کتب احادیث میں موجود تمام روایات کا باسندتذکرہ ذکر روایۃ ابراھیم بن سعد (۱۹)وقال النسائی: أخبرنا الھیثم بن ایوب ، قال: حدثنا ابراھیم وھو ابن سعد، قال حدثنا ابی، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بن عوف، قال صلیت خلف ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ فقرأ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ وسورۃ وجھر حتی …

Read More »