Home » Dawat E Ahle Hadith Magazine » 2019 » March & Aprail Magazine » اخبارالجمعیۃ

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the content is shown below in the alternative language. You may click the link to switch the active language.

المعہد السلفی

03فروری2019ءبروزاتوار بعدنماز عشاء المعہد السلفی میںالشیخ ذیشان میمن نے درس دیا۔

04فروری2019ءپیراتوار بعدنماز عشاء المعہد السلفی میںالشیخ قاری آصف سلفی نے درس دیا۔

08فروری2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدجنید المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ دیا۔

10فروری2019ءبروزاتوار جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ محمد داؤد شاکر نے ہفتہ وار درس دیا۔

23فروری2019ءبروزاتوار بعد نمازظہر المعہد السفلی میں الشیخ عبدالصمد المدنی نے درس دیا۔

22فروری2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدجنید المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ دیا۔

03مارچ2019ءبروزاتوار بعدنمازظہر المعہد السلفلی میں الشیخ اصغر محمدی نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

15جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیه شیشه ماركیٹ بوهره پیر میں الشیخ محمد داؤد شاكر نے خطبه جمعه دیا۔

15جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد ؟؟؟ڈیفنس میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبه جمعه دیا۔

15جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد الکریم سعدی ٹاؤن  میں حافظ انس کاکا نے خطبه جمعه دیا۔

01فروری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدرحمانیہ بوہرہ پیر میں الشیخ عبدالصمد المدنی نے خطبه جمعه دیا۔

01فروری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدابو عبیدہ بن الجراح ڈرگ روڈ میں الشیخ حافظ سلیم نے خطبه جمعه دیا۔

03فروری2019ءبروزاتوار بعد نماز ظہرلیاقت آبادایک جماعتی کے گھرمیں الشیخ فیصل یاسین نے درس دیا۔

15فروری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدرحمانیہ بوہرہ پیر میں الشیخ محمد داؤد شاکرنے خطبه جمعه دیا۔

22فروری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدرحمانیہ بوہرہ پیر میں الشیخ عبید الرحمٰن نے خطبه جمعه دیا۔

22فروری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدمحمدی یسین آبادمیں حافظ انس کاکا نے خطبه جمعه دیا۔

22فروری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدفاطمہ ماڈل ٹاؤن میں الشیخ صہیب ثاقب نے خطبه جمعه دیا۔

23فروری2019ءبروزہفتہ بعدنمازعشاء جامع مسجد ابو عبید بن الجراح ڈرگ روڈ میں حافظ افضل ضیاء نے درس دیا۔

24فروری2019ءبروزاتوار بعد نماز مغرب جامع مسجد حسین بن علی ؓ میں الشیخ فیصل یاسین نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث حلقہ مٹیاری نوابشاہ

03فروری2019ءبروزاتوار بعدنماز مغرب گوٹھ پیر بخش کاکا سعید آباد میں دینی پروگرامنعقد ہوا جس سےخصوصی خطاب الشیخ محمد داؤد شاکر نےکیا۔

08فروری2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد مدینہ نیو سعید آباد میں شیخ بدیع الدین بن عبداللہ ناصر رحمانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

10فروری2019ءبروزاتوار بعد نماز مغرب گوٹھ قادر بخش جمالی میں دینی پروگرام منعقد ہوا ،مولانا جمن کنبھر،مولانا غلام اللہ ہرل، مولانا زاہد کوریجواور مولانا عبدالکریم انٹر نے خطابات کیے۔

12فروری2019ءبعد نمازمغرب جامع مسجد ابراھیم خلیل نوابشاہ میںالشیخ ابراھیم طارق نے درس دیا۔

15فروری2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ پیرولکھمیر نوابشاہ میں شیخ عطاء اللہ کلھوڑو نے خطبہ جمعہ دیا۔

15فروری2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد عبداللہ بن زبیر نوابشاہ میں الشیخ شوکت سیال نے خطبہ جمعہ دیا۔

20فروری2019ءبروز بدھ بعدنمازمغرب جامع مسجد مدینہ سعید آباد میں الشیخ اسحٰق جمالی نے درس دیا۔

21فروری2019ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب مرکز اہل حدیث نوابشاہ میں الشیخ حافظ سلیم صاحب نے درس دیا۔

27فروری2019ءبروزہفتہ بعدنمازمغرب پبلک لائبریری سعیدآباد میں دینی پروگرام منعقد ہوا جس سے پروفیسر جمن کنبھر، مولانا عبدالفتاح بالادی،پروفیسرعبدالقیوم جلالانی اور ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں نے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث حلقہ ضلع بدین وتھرپارکر

03فروری2019ءبروزاتوار بعدنماز مغرب بمقام گوٹھ ڈارہوں پنھور دینی پروگرام زیرصدارت ڈاکٹر عبدالرشید منعقد ہوا جس سے الشیخ محمد داؤد شاکر،الشیخ ضیاء الحق بھٹی ،مولانا عبدالعزیز نظامانی نے خطاب کیا۔

وفیات

04فروری2019ءبروز پیر عبدالحنان متعلم المعہد السلفی کی بہن طویل علالت کے بعد وفات کرگئیں۔

07فروری2019ءبروز جمعرات الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی کے چچا فوت ہوگئے۔

12-11فروری2019ءبروزپیر فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر کے قریبی وفات پاگئے اور بروز منگل ان کے چچا فوت ہوگئے۔

12فروری2019ءبروز منگل جناب مولانا عبدالواحد چانگ کے والد وفات کرگئے۔

13فروری2019ءجماعت کے بزرگ ساتھی محمد حسن چانگ وفات کرگئے۔

23فروری2019ءبروز ہفتہ جناب عبدالمجید کاکا فوت ہوگئے۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the …

Leave a Reply