Home » Dawat E Ahle Hadith Magazine » 2019 » Febuary Magazine » اخبارالجمعیۃ

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the content is shown below in the alternative language. You may click the link to switch the active language.

المعہد السلفی

05جنوری2019ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ عبدالصمد المدنی حفظہ اللہ  نے ہفتہ وار درس دیا۔

11جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن حفظہ اللہ  نےخطبہ جمعہ دیا۔

13جنوری2019ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ  نے ہفتہ وار درس دیا۔

18جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ  صہیب ثاقب حفظہ اللہ  نےخطبہ جمعہ دیا۔

20جنوری2019ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ یونس اثری حفظہ اللہ  نے ہفتہ وار درس دیا۔

27جنوری2019ءبروزاتوار بعدنماز ظہرالمعہد السلفی میں الشیخ عبدالصمد المدنی نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

04جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد ابوعبیدہ بن الجراح ڈرگ روڈ میں الشیخ عبدالصمد المدنی نے خطبہ جمعہ دیا۔

04جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمۃ للعالمین گلشن معمار میں حافظ انس کاکا متعلم المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔

05جنوری2019ءبروزہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجدعلیt کورنگی میں الشیخ محمد داؤد شاکر  حفظہ اللہ نے درس قرآن دیا۔

06جنوری2019ءبروزاتوار بعد نماز مغرب جامع مسجدمحمدی کورنگی میں الشیخ عبدالصمد المدنی  حفظہ اللہ نے درس دیا۔

06جنوری2019ءبروزاتوار بعد نماز عشاء جامع مسجدعلیt کورنگی میں الشیخ عبدالصمد المدنی  حفظہ اللہ نے درس دیا۔

11جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمۃ للعالمین بولٹن مارکیٹ میں الشیخ محمد داؤدشاکر حفظہ اللہ  نےخطبہ جمعہ دیا۔

11جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد دار السلام بفرزون میں الشیخ حافظ محمد سلیم حفظہ اللہ  نےخطبہ جمعہ دیا۔

11جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد سبحانی لیاری میں الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی حفظہ اللہ  نےخطبہ جمعہ دیا۔

13جنوری2019ءبروزاتوارجامع مسجد علی بن ابی طالب،شاہ بیگ لین میں پروگرام منعقد ہوا جس سے الشیخ محمد داؤدشاکر اور الشیخ ضیاء الحق بھٹی نے خطاب کیا۔

18جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد الکریم سعدی ٹاؤن میںحافظ انس کاکانےخطبہ جمعہ دیا۔

27جنوری2019ءبروزاتواربعدنمازمغرب جامع مسجد الیاس بھٹائی آباد میں الشیخ عبدالصمد المدنی نے درس دیا۔

27جنوری2019ءبروزاتوار جامع مسجد عبداللہ نرسری میں فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی  حفظہ اللہ نے درس دیا۔

27جنوری2019ءبروزاتوار جامع مسجدحسین بن علی مدراس چوک میں حافظ انس کاکا نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث حلقہ مٹیاری نوابشاہ

04جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد الفردوس نیوسعید آباد میں الشیخ عمران صاحب آف بحرین نے خطبہ جمعہ دیا۔

04جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد محمدی کھیبرمیں الشیخ عبدالرزاق دَل صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

06جنوری2019ءبروزاتوار بعدنمازمغرب گوٹھ پیروکاکا میں ماہوار تربیتی واصلاحی پروگرام منعقد ہوا جس سے الشیخ اللہ نواز ہرل ، پروفیسر جمن کنبھر اور مولانازاہد کوریجونے خطاب کیا۔

11جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد مدینہ میں الشیخ مولانا زاہد کوریجواور جامع مسجد رحمانیہ میں مولانا ہاشم قمبرانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

18جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدمحمدی مرحباسٹی حیدرآباد میں پروفیسر جمن کنبھر نے جامع مسجد شیرمحمد ٹھوڑا میں الشیخ زاہد کوریجونے اور جامع مسجد مدینہ نیوسعیدآبادمیں مولانا ندیم صاحب نے اور جامع مسجد رحمانیہ سکرنڈ میں الشیخ عبدالرزاق دل نے اور جامع مسجد الفردوس نیوسعیدآباد میں مولانا ہاشم قمبرانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

(رپورٹ :مولانا ہاشم قمبرانی)

18جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجداہل حدیث سومرا محلہ خیبر میں سیرت النبی کانفرنس منعقد ہوئی جس سے فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی ،قاری عبدالرحیم کلیم ،پروفیسر عبدالقیوم جلالانی اور پروفیسر جمن کنبھر نے خطاب کیا۔

24جنوری2019ءبروزجمعرات مرکزاہل حدیث نوابشاہ میں بعد نماز مغرب پروفیسر عبدالفتاح بالادی اور شیخ اللہ نواز ہرل نے درس دیا۔

25جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجداہل حدیث انصاری محلہ ہالامیں مولانا ہاشم قمبرانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

25جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک بعد نماز عصرجامع مسجدابوبکر صدیق باگوخان جمالی میں ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں صاحب نے درس دیا۔

25جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک بکھرجمالی میں ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

27جنوری2019ءبروزاتوار جامع مسجد رحمانی اعظم کالونی نوابشاہ میں الشیخ عطاءاللہ نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث حلقہ ضلع خیرپورمیرس

04جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد محمدی گوٹھ دڑو مہیسر میں مولانا شعیب احمد نے خطبہ جمعہ دیا۔

11جنوری2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجداہل حدیث بھٹی محلہ خیرپور میں فضیلۃ الشیخ ضیاءالحق بھٹی صاحب نے خطبہ جمعہ دیا اور بعد نماز مغرب جامع مسجد محمدی وڈامہیسرمیںدرس قرآن دیا۔

وفیات

03جنوری2019ءبروزجمعرات غلام مصطفیٰ کاکا سفیر مدرسہ المحمدیہ کےبھائی وفات کرگئے۔

07جنوری2019ءبروزپیر، محترم جناب قاری آصف خیرپوری فاضل المعہد کی بہن انتقال کرگئیں۔

12جنوری2019ءبروزہفتہ جامع مسجد ابوعبیدہ بن الجراح ڈرگ روڈ کے جماعتی عبداللہ کھوکھر کی زوجہ انتقال کرگئیں۔

15جنوری2019ءبروزمنگل سید ابوحمیدشاہ صاحب کے داماد عبدالحمید شاہ فوت ہوگئے۔

16جنوری2019ءبروزبدھ سندھی گوٹھ پپری کراچی کے پرانے جماعتی صفی اللہ صاحب کی زوجہ محترمہ وفات پاگئیں۔

17جنوری2019ءبروزجمعرات لمس یونیورسٹی جامشورو میں بعد از ناشتہ نوجوان فاضل المعہد السلفی آصف عمران کےچھوٹے بھائی عاطف آرائیں کوپراسرار طور پر قتل کردیاگیا اگلے دن بروز جمعۃ المبارک گولارچی قبرستان میں نمازِ جنازہ اداکی گئی،مدرسہ المعہد السلفی کے وفد، الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی،الشیخ بدیع الدین، الشیخ مغیث الرحمٰن، الشیخ فیصل یاسین، الشیخ ممتازساہڑاور فضیلۃ الشیخ عبدالمالک مجاہد نے شرکت کی اور تعزیت کی اور بروز ہفتہ امیر جمعیت اہل حدیث سندھ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی اور شیخ محمد داؤد شا کرحفظہما اللہ  نے تعزیت کی۔

24جنوری2019ءبروزجمعرات مولانا ہاشم قمبرانی کی ممانی فوت ہوگئیں۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the …

Leave a Reply