Home » Dawat E Ahle Hadith Magazine » 2018 » شمارہ ستمبر » اخبارالجمعیۃ

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the content is shown below in the alternative language. You may click the link to switch the active language.

المعہد السلفی

17اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ نظام الدین سیال نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

22اگست2018ءبروزبدھ المعہد السلفی میں الشیخ بدیع الدین نے عیدالاضحیٰ کی نماز پڑھائی۔

24اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ نظام الدین سیال نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

31اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

22اگست2018ءبروزبدھ جناح گراؤنڈ متصل مزارِ قائد میں ہرسال کی طرح اس سال بھی الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانیdنے عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کروائی۔

22اگست2018ءبروزبدھ چلڈرن پارک طارق روڈ میں الشیخ محمدداؤدشاکرصاحب نے،فتح باغ ناظم آباد میں الشیخ عبدالمالک مجاہد صاحب نے، جامع مسجد حسین بن علی میں الشیخ عبدالصمد المدنی نےنماز عید پڑھائی۔

22اگست2018ءبروزبدھ جامع مسجد بیت المعمور اکبر گوٹھ کراچی میں مولانا عبدالرحمن طاہر نے عیدالاضحیٰ کی نماز پڑھائی۔

31اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدرحمانیہ شیشہ مارکیٹ بوہرہ پیر میں الشیخ عبدالصمد مدرس المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔

31اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدحسین بن علی میں الشیخ خالد مجتبی نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ نواب شاہ وضلع مٹیاری

15اگست2018ءبروزبدھ جامع مسجد مدینہ نیوسعیدآباد میں مولانا اشتیاق صاحب آف شہدادپور نے درس دیا۔

17اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ بھیلڈ نوکاکا میں حافظ انس کاکا متعلم المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔

22اگست2018ءبمطابق۱۰ذی الحج جامع مسجد عبداللہ بن زبیر نوابشاہ میں الشیخ اعجاز الرحمٰن نے اور جامع مسجد فیض الاسلام میں الشیخ حافظ شبیر احمد جمالی نےاور جامع مسجد ابراھیم خلیل میں الشیخ عطاءاللہ کلھوڑونے اور جامع مسجد غفران رحمت میں الشیخ اللہ نواز ہرل صاحب نے اور جامع مسجد اہلحدیث لکھمیر میں الشیخ شوکت سیال نے اور جامع مسجد اہل حدیث رحمانیہ میں الشیخ رفیق کیریو نے اور جامع مسجد اہل حدیث مدرسہ تعلیم القرآن والسنۃ میں الشیخ لیاقت علی رحمانی نے نماز عید پڑھائی۔ (المرسل:حافظ عطاءاللہ)

22اگست2018ءبمطابق۱۰ذی الحج جامع مسجدمحمد گوٹھ علی خان جمالی میں شیخ زبیرعلی جمالی نے عیدالاضحیٰ کی نمازاداکروائی۔

22اگست2018ءبمطابق۱۰ذی الحج گوٹھ حاجی اللہ واراہومیں حافظ انس کاکا نے عیدالاضحیٰ کی نمازاداکروائی۔

24اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدالفردوس نیو سعید آباد میں مولانا ہاشم قمبرانی نےخطبہ جمعہ دیا۔

24اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجداہل حدیث گوٹھ بھلیڈنوکاکا میں الشیخ ہاشم کاکا متعلم تعلیم القرآن والحدیث گھمن آباد حیدرآباد نے خطبہ جمعہ دیا۔

24اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجداہل حدیث فقیر محمد کاکا میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔

30اگست2018ءبروزجمعرات بعدنمازمغرب ابڑامحلہ نیو سعید آباد میں ہفتہ وارپروگرام ہوا جس سے مولانا عبدالکریم انڑ اور مولانا عبدالشکور دل اور دیگر علماء نےخطاب کیا۔

30اگست2018ءبروزجمعرات بعدنمازمغرب مرکز اہل حدیث نوابشاہ میںتبلیغی واصلاحی پروگرام ہوا جس سے الشیخ غلام اکبرجلالانی اور الشیخ اللہ نواز ہرل صاحب نے خطاب کیا۔

31اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد فردوس میں الشیخ زاہد کوریجو نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

31اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد بدیع الدین شاہ راشدی جمالی کالونی سعیدآباد میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ خیرپورمیرس

26اگست2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد محمدی اہل حدیث وڈامہیسر خیرپور میرس میں مولانا عبدالرحمٰن طاہر متعلم المعہد السلفی نے درس دیا۔

27اگست2018ءبروزپیر جامع مسجد علی المرتضیٰ گوٹھ خدا بخش میتلہ میں پروگرام ہوا جس سے الشیخ امین شاکر،قاری عمران اور مولانا عبدالرحمن طاہر نے خطاب کیا۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *