Akhbar ul Jamiah

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the content is shown below in the alternative language. You may click the link to switch the active language.

المعہد السلفی

04ستمبر2018ءبروزمنگل بعد نمازعشاء المعہد السلفی میں الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے درس دیا۔

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ طہ پاشا نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

12,11,10ستمبر2018ءبروزپیر،منگل اور بدھ بعد نماز عشاء المعہد السلفی میں الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے درس دیا۔

09ستمبر2018ءبروزاتوار بعدنمازظہر المعہد السلفی میں الشیخ عبداللہ شمیم صاحب نے ہفتہ وار درس دیا۔

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ حافظ عمر سلیم نے خطبہ جمعہ دیا۔

27ستمبر2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی کا اسبوعی اجلاس الشیخ مغیث الرحمٰن کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

02اکتوبر2018ءبروزمنگل بعدنمازعشاء المعہد السلفی میں  پروفیسر عبدالقیوم جلالانی صاحب نے درس دیا۔

04اکتوبر2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی کا اسبوعی اجلاس الشیخ حافظ عمرصاحب کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

07اکتوبر2018ءبروزاتوار بعدنمازظہر المعہد السلفی میں الشیخ شعیب میمن استاد مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گھمن آباد نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد عائشہ گول مارکیٹ ناظم آباد میں الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ میں الشیخ عبدالاحد صاحب آف پنجاب نے خطبہ جمعہ دیا۔

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد الکریم سعدی ٹاؤن میں الشیخ عبدالصمد المدنی صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد باب السلام سندھی گوٹھ پپری میں الشیخ خالد مجتبی صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجداہل حدیث قائد اعظم کالونی گلشن اقبال میں راشدسکندرصاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

27ستمبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازظہر جامع مسجد ابوبکر مواچھ گوٹھ میں الشیخ ابراھیم بھٹی صاحب نے درس دیا۔

29ستمبر2018ءبروزہفتہ بعدنمازمغرب جامع مسجد ابوبکر مواچھ گوٹھ میں مولانا ابراھیم جوناگڑھی نے درس دیا۔

30ستمبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد الیاس بھٹائی آباد میں الشیخ عبدالرزاق دل آف نیوسعید آباد مٹیاری نے درس دیا۔

07اکتوبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد الیاس میں الشیخ زاہد کوریجو آف سعید آباد نے درس دیا۔

07اکتوبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد ابوبکر مواچھ گوٹھ میں الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب اور الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب نے درس دیااور بعدنمازمغرب الشیخ امین جوگی نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ حیدرآباد

05اکتوبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب جامع مسجد ابی طلحہ رضی اللہ عنہ کچاقلعہ حیدرآباد میں الشیخ عبدالصمد المدنی استاد المعہد السلفی نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ نواب شاہ وضلع مٹیاری

05ستمبر2018ءبروزبدھ بعدنمازمغرب گوٹھ محمد حسن کیریو میں جلسہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس سے الشیخ عبدالرحیم کلیم صاحب اور الشیخ شبیراحمدجمالی نے خطاب کیا۔

06ستمبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازمغرب مرکز اہل حدیث نوابشاہ میں الشیخ عبدالغفارہرل متعلم مکۃ المکرمۃ نے درس دیا۔

06ستمبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازمغرب گوٹھ جمعو برھمانی نزد بی ڈی کاکا سعیدآباد میں ہفتہ وارپروگرام ہوا جس سے شیخ زاہد کوریجو، شیخ صدیق اثری ودیگر علماء نے خطاب کیا۔

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد عبداللہ بن زبیر میں الشیخ اعجاز الرحمٰن صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد فردوس میں مولانا ابوحمیدشاہ نے خطبہ جمعہ دیا اور جامع مسجد مدینہ میں مولانا عبداللہ کھوسہ نے اور جامع مسجد محمدی گوٹھ لقمان کوریجو میں مولانا ہاشم قمبرانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد اقصیٰ سانگھڑ روڈ نوابشاہ میں الشیخ عطاءاللہ صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب جامع مسجد ابراھیم خلیل میں الشیخ عبدالرزاق دل صاحب نے درس دیا۔

08ستمبر2018ءبروزہفتہ بعدنمازعشاء جامع مسجد مدینہ سعید آباد میں ماہانہ پروگرام ہو ا جس میں حافظ شبیراحمدجمالی اور شیخ صدیق اثری نے خطاب کیا۔

12ستمبر2018ءبروزبدھ بعدنمازمغرب جامع مسجد اہل حدیث شہداد پور روڈ میں الشیخ عطاءاللہ نے درس دیا۔

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدفردوس نیوسعید میں پروفیسر عبدالقیوم جلالانی نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

14ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب گوٹھ گل محمد مہڑ نزد کھیبر مٹـیاری میں سیرۃ النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس سے شیخ ابراھیم جوناگڑھی،ڈاکٹرعبدالحفیظ سموں، الشیخ داؤدشاکر،حافظ شبیر جمالی، اور الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی ودیگرعلماء نے خطاب کیا۔

22ستمبر2018ءبروزبدھ بعدنماز مغرب بمقام جامع مسجد عبداللہ بن زبیر نوابشاہ میں الشیخ سلیمان جمالی نے درس دیا۔

27ستمبر2018ءبروزجمعرات بعدنماز مغرب گوٹھ بھائی خان سمیجو نیوسعیدآباد میں تبلیغی واصلاحی پروگرام ہوا جس سے الشیخ زاہد حسین کوریجو ،مولانا عبدالکریم انٹرصاحب نے اوربعض طلبہ نے خطاب کیا۔

28ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب گوٹھ مراد رند میں دینی پروگرام منعقد ہوا جس سے مولانا زاہد حسین کوریجو اور الشیخ غلام اللہ ہرل آف نوابشاہ اور مولانا ہاشم قمبرانی نے خطابات کیے۔

28ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد فردوس نیوسعید آباد میں ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں صاحب نے خطبہ جمعہ دیا،اور بعد نماز جمعہ محترم ڈاکٹر صاحب جماعت کے انتہائی پرانے ساتھی محمد ملوک کیریو کے پاس تشریف لے گئے ان کی عیادت کی اور بعدنماز عصر گوٹھ اگرو راہو میں درس دیا اور بعدنمازمغرب گوٹھ بخشوجمالی میں خطاب کیا۔

04اکتوبر2018ءبروزجمعرات بعدنماز مغرب گوٹھ سیراچوں کاکا میں دینی پروگرام ہوا جس سے محترم غلام رسول،مولانا منظور، مولانا ہاشم قمبرانی ،مولانا زاہد حسین اور الشیخ عبدالرزاق دل صاحب نے خطاب کیا۔(رپورٹ:مولانا ہاشم قمبرانی)

05اکتوبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب گوٹھ نتھو کیریو نزدسکرنڈ میں اصلاح امت کانفرنس منعقد ہوئی جس سے الشیخ اللہ نواز ہرل، مولانا جمن کنبھر، الشیخ ضیاء الحق بھٹی اور امیرمحترم الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی صاحب نے خطاب کیا، آخر میں سوال وجواب کی نشست ہوئی۔

جمعیت اہل حدیث سندھ ضلع سانگھڑ ومیرپورخاص

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب مدرسہ تعلیم القرآن میان میں الشیخ حافظ شبیراحمدجمالی نے درس قرآن دیا۔

13ستمبر2018ءبروزجمعرات مسجد حسین بن علی چک نمبر۳۹ سجھورومیں بعدنمازمغرب الشیخ الاستاذ حافظ محمد سلیم صاحب نے درس ارشاد فرمایا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع خیرپور،لاڑکانہ

01ستمبر2018ءبروزہفتہ گوٹھ حبیب وانڈھ ضلع خیرپور میں زیر نگرانی اللہ ورایوپھل سیرت النبی ﷺ کانفرنس از طلبہ المعہد السلفی منعقد ہوئی جس کے مکمل انتظامات جناب صبغت اللہ الیاس پھل اور جناب عبداللہ الیاس پھل فاضل المعہد السلفی نے سنبھالے، بعدنمازعصر قاری سالم اکرم نے تلاوت کلام پاک کی اور بعداز تلاوت شیخ عبدالواحد آف تھرپارکر، مولانا عثمان احمدکوٹ غلام محمد کی تقاریر ہوئیں اور بعد از نماز مغرب قاری سیف اللہ نے تلاوت کی اور بعد از تلاوت شیخ معاویہ حنیف، طارق سلفی ،ساجد مستوئی، نعمت اللہ منگریو اور راشد سکندر نے خطابات کیے اور قاری حبیب اللہ نے نظم پیش کی اور بعد نماز عشاء حافظ انس کاکا اورقاری حبیب اللہ متعلم المعہد نے سندھی میں خطاب کیا اور آخرمیں خصوصی خطاب الشیخ قاسم عاجز فاضل المعہد نے فرمایا اور آخر میں کلمات تشکر مولانا اسداللہ صاحب نے ادا کیے،پورے پروگرام میں شیخ محمد عابد نے اسٹیج سیکریٹری کے امور سرانجام دیئے۔

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد محمدی اہل حدیث گوٹھ دڑو مہیسر ضلع خیرپور میں مولانا محمد سلیمان خاصخیلی نے خطبہ جمعہ دیا۔

07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد امیرحمزہ گوٹھ اللہ بخش چانڈیو خیرپور میں مولانا محمد عمر سہڑو صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

13ستمبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازمغرب جامع مسجد محمدی خیر پور میرس میں الشیخ الاستاذ محمد داؤد شاکر صاحب نےد رس ارشاد فرمایا۔

وفیات

25ستمبر2018ءبروزمنگل جامع مسجد دارالسلام نیوسعیدآباد کے امام صاحب کے رشتہ دار اور پرانے جماعتی محترم محراب رند صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

01اکتوبر2018ءبروزپیر محمدثاقب برڑو کے والد حاجی عبدالکریم برڑو قضائے الٰہی سے وفات کرگئے۔

05اکتوبر2018ءبروزجمعۃ المبارک ساماروموری کےجماعتی غلام علی شر طویل علالت کے بعد وفات کرگئے۔

09اکتوبر2018ءبروزمنگل گوٹھ سانگھا رتعلقہ مٹھی کے جید عالم دین مولوی محمد ابراھیم ساہڑ کی والدہ انتقال کرگئیں۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *