Akhbar ul Jamiah

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the content is shown below in the alternative language. You may click the link to switch the active language.

المعہد السلفی

08نومبر2018ءبروز جمعرات بعدنمازعشاء جامع مسجد جنید میں مناظراہل حدیث فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن شاہین آف ملتان نے مفصل درس دیا۔

09نومبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدجنید میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ دیا۔

07دسمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں قاری سیف الرحمٰن خالد آف کبیروالاپنجاب نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

04نومبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب الشیخ عبدالرحمٰن شاہین آف ملتان نے جامع مسجد اہل حدیث پی آئی بی کالونی میں درس دیا۔

07دسمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد سبحانی لیاری کراچی میں فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

07دسمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدالکریم سعدی ٹاؤن میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔

07دسمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدرحمانیہ شیشہ مارکیٹ بوہرہ پیر میں الشیخ عبداللہ شمیم نے خطبہ جمعہ دیا۔

07دسمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجددار السلام بفرزون میں قاری سیف اللہ خالد آف پنجاب نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث ضلع لاڑکانہ

05نومبر2018ءبروزپیر جمعیت اہل حدیث رتودیروکے زیراہتمام دسویں سالانہ توحید کانفرنس منعقد ہوئی جس سے سید طیب الرحمٰن زیدی، قاری عبدالرحیم کلیم ،قاری ابراھیم جوناگڑھی ،قاری نعیم الرحمٰن شیخوپوری نے خطابات کیے۔

(المرسل:کارکنان جمعیت اہلحدیث رتودیرولاڑکانہ)

جمعیت اہل حدیث حلقہ مٹیاری نوابشاہ

03نومبر2018ءبروزہفتہ گوٹھ دگانوجمالی نزد نیوسعیدآباد میںچوتھی پیغام اہل حدیث کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کےنامور علماء کرام نے شرکت کی،محقق اہل حدیث حافظ ندیم ظہیر،الشیخ محمدداؤدشاکر، مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب، محترم جناب ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں ،حافظ شبیرجمالی ،قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب ودیگر علماء کرام نے خطابات کیے۔

09نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد محمدی لنڈومیں مولانا ہاشم قمبرانی نے خطبہ جمعہ دیااور جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ پھل کاکا میں مولانا زاہد کوریجو نے خطبہ جمعہ دیا۔

12نومبر2018ءبروزپیر گوٹھ حاجی مٹھوخان جمالی نزد سرہاڑی روڈ سکرنڈ میں بعدنمازمغرب عظمت رسولﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس سے سے پروفیسر عبدالقیوم جلالانی ،سید قاسم شاہ راشدی، حافظ شبیر جمالی اور مولانا غلام اللہ ہرل نے خطابات کیے۔

15نومبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازمغرب مرکزنوابشاہ میں الشیخ عبدالوکیل ناصر آف کراچی اور مولانااللہ نواز ہرل صاحب نے درس دیا۔

16نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد عبداللہ بن زبیرؓ۶۰ میل روڈ نوابشاہ میں پروفیسر عبدالفتاح بالادی نے خطبہ جمعہ دیا۔

16نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد الفردوس نیو سعید آباد میں الشیخ عبدالرزاق دل صاحب نےاور جامع مسجد مدینہ میں مولانا عبدالعزیز نظامانی نے اور جامع مسجد الفردوس شیرمحمدٹھوڑا میں پروفیسر محمد جمن کنبھر اور جامع مسجد محمدی اہل حدیث سومرامحلہ کھیبر میں مولانا ہاشم قمبرانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

17نومبر2018ءبروزہفتہ بعدنمازمغرب گوٹھ کیہرجمالی میں دینی پروگرام منعقد ہوا جس سے مولانا عبدالکریم انٹر،پروفیسر عبدالقیوم جلالانی، مولانا شبیر احمد جمالی اور مولانا عبدالفتاح بالادی نے خطاب کیا۔

18نومبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب گوٹھ پھوٹوخان نزد ٹنڈوآدم میں ایک دینی پروگرام منعقد ہوا جس سے مولانا اعظم لانڈر، ابوحمید شاہ اور عبدالغنی بلوچ نے خطاب کیا۔

22نومبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازمغرب مرکز اہل حدیث نوابشاہ میں فضیلۃ الشیخ عبدالمالک مجاہد اور مولانا اللہ نواز ہرل صاحب نے درس دیا۔

23نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدرحمانی عظیم کالونی نوابشاہ میں الشیخ اللہ نوازہرل صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

(المرسل: عطاءاللہ )

23نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدبدیع الدین شاہ راشدی جمالی کالونی نیوسعیدآباد میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔

23نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد الفردوس نیو سعید آباد میں الشیخ عبدالمالک مجاہد نے خطبہ جمعہ دیا۔اور مدینہ مسجد میں الشیخ عبدالرزاق دل نے خطبہ جمعہ دیا۔

25نومبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ یھلیڈنوکاکا میں حافظ انس کاکا نے درس دیا۔

28نومبر2018ءبروزبدھ بعدنمازمغرب گوٹھ گولوانٹر نیوسعیدآباد میں دینی پروگرام منعقد ہوا جس سے مولانا عبدالماجد احمدانی،پروفیسر  عبدالقیوم اور پروفیسر جمن کنبھر،ابوحمید شاہ ،عبدالکریم انٹر نے خطاب کیا۔

(المرسل:مولاناہاشم قمبرانی)

30نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد محمدی گوٹھ دگانو جمالی مین شیخ بدیع الدین بن عبداللہ ناصررحمانی نے خطبہ جمعہ دیا، اور بعدنمازعصر گوٹھ باگوخان جمالی میں درس دیا، اور بعدنمازمغرب محمدی مسجدد گانوجمالی میں محترم جناب علامہ عبداللہ ناصررحمانیdنے درس دیا۔

30نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک گوٹھ فقیر محمد کاکا میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔

30نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ حاجی اللہ ورایوراہومیں حافظ انس کاکا اور حافظ داؤد کاکا نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث ضلع سانگھڑ ومیرپورخاص

28اکتوبر2018ءبروزاتوار جامع مسجد اہل حدیث شین باردا نوراجڑ ہنگورنوکنڈیاری روڈ میں سیرت النبی کانفرنس منعقد ہوئی جس سے مولانا اعظم لانڈر،مولانا عبدالرشید اورمولانا قاسم عاجز ،مولانا محمد فاروق شر اور سرجان گاہونے خطاب کیا۔

09نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک گوٹھ ٹکرمری میں بعدنماز مغرب مولانا اعظم لانڈر نے درس دیا۔(وطن نیوز)

18نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب گوٹھ حمزومری نزد ساماروموری میں دینی پروگرام منعقد ہوا جس سے ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں،مولانا حافظ قاسم اور مولانا اعظم لانڈر نے خطاب کیا۔

(المرسل:وطن نیوزسروس)

19اکتوبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد علی المرتضیٰ سوہنی محلہ شہدادپور میں مولانا عباس کھوسہ نے خطبہ جمعہ دیا۔

(المرسل:ابوعطاءاللہ )

23نومبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجداہل حدیث ساماروموری میں فضیلۃ الشیخ عبدالصمد المدنی نے خطبہ جمعہ دیا۔

28نومبر2018ءبروزبدھ بعدنمازعصر جامع مسجد لوہارڑو نزد سانگھڑ میں اور بعدنمازمغرب گوٹھ صدیق لوہار میں الشیخ عبدالصمد المدنی نے درس دیا۔

01دسمبر2018ءبروزہفتہ بعدنمازمغرب گوٹھ ٹکرمری نزد ساماروموری میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس ہوئی جس سے مولانا قاسم، الشیخ عبدالماجد احمدانی، مولانا حزب اللہ بلوچ اور مولانا اعظم لانڈر نے خطاب کیا۔

04دسمبر2018ءبروزمنگل بعدنمازمغرب نئی موری نزد کنڈیاری میں الشیخ محمد قاسم نے تبلیغی پروگرام سے خطاب کیا۔

(المرسل: جمعیت اہل حدیث تحصیل سندھڑی)

جمعیت اہل حدیث ضلع بدین وتھرپارکر

07دسمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد محمدی اہل حدیث کیریا محلہ ماتلی میں فضیلۃ الشیخ ضیاء الحق بھٹی صاحب نے خطبہ جمعہ دیا، گوٹھ محمد لغاری میں مولانا اللہ بخش سموں نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث ضلع خیرپورمیرس

17نومبر2018ءبروزہفتہ بعدنمازمغرب گوٹھ خدابخش میتلہ نزد وڈامہیسر میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس سے الشیخ عبدالرحیم کلیم، مولانا کفایت اللہ، مولانا محمد امین شاکر، مولانا محمد سلیمان اور مولانا عمران نے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ تحصیل روہڑی ضلع سکھر

29 نومبر2018 بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء  جامع مسجد فردوس اہل حدیث قریشی گوٹھ سکھر میں ایک تبلیغی واصلاحی پروگرام ہوا جس میں جمعیت اہل حدیث سندھ کی عظیم درسگاہ المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی کے سینیئر ترین اساتذہ فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اور فضیلۃ الشیخ حافظ ابو عمر محمد سلیم صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نےخطاب فرمایا اس پروگرام میں ڈاکٹر امان الله پھل، مولانا مقصود احمد منگی اور مولانا آصف خیرپوری نے بھی خصوصی طورپر شرکت فرمائی ۔

میزبان ۔چاچا ھشمت اور کفایت اللہ بھائی

(المرسل :محمد امین شاکر نائب ناظم جمعیت اہل حدیث ضلع خیرپور میرس)

29 نومبر 2018 بروز جمعرات بوقت بعد نماز عشاء تا رات 09:00 بجے جامع مسجد فاطمۃ الزہراء روہڑی ضلع سکھر میں ایک تبلیغی واصلاحی پروگرام ہوا جس میں جمعیت اہل حدیث سندھ کی عظیم درسگاہ المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی کے سینیئر ترین اساتذہ فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اور فضیلۃ الشیخ حافظ ابو عمر محمد سلیم صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نےخطاب فرمایا اس پروگرام میں ڈاکٹر امان الله پھل، مولانا مقصود احمد منگی اور مولانا آصف خیرپوری نے بھی خصوصی طورپر شرکت فرمائی

میزبان ۔ قادر بخش چوہان اور عبدالقدوس لاکھو

(المرسل :محمد امین شاکر نائب ناظم جمعیت اہل حدیث ضلع خیرپور میرس)

وفیات

27نومبر2018ءجامع مسجد اہل حدیث پنوں عاقل کے متولی وسابق خطیب مولانا محمد اسلم وفات پاگئے۔

12دسمبر2018ءکو ساماروموری سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسلم شروفات پاگئے وہ علم اوردین سے محبت کرنے والے باعمل نوجوان تھے۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the …

Leave a Reply