Akhbarul Jamiah

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the content is shown below in the alternative language. You may click the link to switch the active language.

المعہد السلفی کراچی

06اکتوبر2017ءکا جمعہ جامع مسجد نور العلم گلستان جوہر میںنائب مدیر المعہد السلفی الشیخ داؤد شاکر dنے ارشاد فرمایا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

04اکتوبر2017ء۱۳محرم کو جامع مسجد فاطمہؓ صرافہ بازار میں بعد از مغرب شیخ صدیق رضاتشریف لائے اور درس قرآن وحدیث ارشاد فرمایا۔

جمعیت اہل حدیث حیدرآباد سندھ

05اکتوبر2017ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب شیخ عبدالصمد مدنی مدرس المعہد السلفی کراچی نے محمدی مسجد پکاقلعہ میں ہفتہ واردرس دیا۔
06اکتوبر2017ء حافظ محمدعمران سلفی فاضل المعہد السلفی نے مسجد دار السلام سرے گھاٹ میں خطبہ جمعہ دیا۔
13اکتوبر2017ءگوٹھ قابل پہنورمیں مولانا الہہ بخش سموں اور گوٹھ ڈاڑھوں پہنورمیں مولانا حبیب اللہ اڈیجونے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع سانگھڑ

12اکتوبر2017ءبروز جمعرات بعدنمازعصر جامع مسجد اہل حدیث صرافہ بازار میں تحصیل سانگھڑ کی تمام مساجد کے ذمہ داران اور علماء کرام کا اجلاس ہوا، جس میں ماہ صفر وربیع الاول ۱۴۳۹ھ کے،۸،۸ دعوتی وتبلیغی پروگراموں کاشیڈول ترتیب دیاگیا،یہ پروگرام ۱۶ علماء کرام میں تقسیم کیے گئے،پروگرام ہر جمعرات کو مختلف مساجد میں منعقد ہوتے ہیںجبکہ
12اکتوبر2017ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب تاعشاء اسی جامع مسجد میں ماہانہ تبلیغی پروگرام منعقد ہوا،قاری سکندر شرفاضل المعہد السلفی نے تلاوت کی اور ذوالفقار علی طاہر مدرس المعہد السلفی نے’’دعوت اہل حدیث‘‘کے عنوان پر اور حافظ عبدالصمد صاحب آف حیدرآباد نے’’نماز کی اہمیت ‘‘کے عنوان پرخطاب کیا، بعدازعشاء تمام شرکاء کیلئے ضیافت کا اہتمام کیاگیا۔(حافظ عبدالرحمٰن اکبرفاضل المعہد امام وخطیب مسجد ہذا)

جمعیت اہل حدیث سندھ ضلع خیرپور

13اکتوبر2017ءجامع مسجد محمدی بھٹی محلہ خیرپورشہر میں شیخ عبدالمالک مجاہد آف کراچی نے خطبہ جمعہ دیا، اور بعدنماز مغرب منور مسجد نیوپنڈ سکھر میں درس دیا۔(مولانا آصف راجپوت فاضل المعہد)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ میہڑ

15اکتوبر2017ءمدرسہ عربیہ دارالقرآن والحدیث میہڑ شہر میں مولانا ارشاد چانڈیوفاضل المعہد نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ مٹیاری

15اکتوبر2017ء بروز اتوار بعدمغرب تا۲بجے شب گوٹھ پہاڑ خان جمالی میں اما م اہل حدیث کانفرنس منعقد ہوئی،تفصیل حسب ذیل ہے:تلاوت: حافظ محمد صہیب کنبھر۔نظم: حاجی محمد اعظم لانڈر۔ تقاریر: مولانا علی احمد جمالی، حافظ شبیر احمد جمالی، شیخ ارشد علی، حافظ ندیم ظہیر، ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں، پروفیسرعبدالرزاق ساجد،فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی۔

اپیل برائے دعاءِمغفرت

11اکتوبر2017ء بروز اتوارمولانا عارف اثری مدرس مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گھمن آباد حیدرآباد کے والدانتقال کرگئے۔
13اکتوبر2017ء بروزجمعہ رحمن مسجد نزد اے اوکلینک ناظم آباد کے صدر حاجی عبدالقادر بعدازجمعہ انتقال کرگئے، نماز جنازہ اگلے روز صبح ادا کی گئی۔(ابوہریرہ جانی خان

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *