Home » Dawat E Ahle Hadith Magazine » 2017 » February Magazine » اخبارالجمعیۃ

اخبارالجمعیۃ

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the content is shown below in the alternative language. You may click the link to switch the active language.

03جنوری2017ء بروزمنگل المعہد السلفی میں امتحانات فترۂ اولیٰ کی تعطیلات کے بعد باقاعدہ تعلیم کاآغاز ہوگیا، منعقدہ مختصر افتتاحی تقریب میں شیخ محمد داؤد شاکر نائب مدیر المعہد نے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور حافظ محمد سلیم شیخ الحدیث المعہد السلفی نے نصائح کیں۔
08جنوری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر مسجد نور العلم میں فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیdنے ہفتہ وار درس دیا۔
15جنوری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہرشیخ عبدالواحد سیال آبادی نے مسجد نور العلم میں ہفتہ وار درس دیا۔
19جنوری2017ء بروزجمعرات طلبہ کی تقاریر کا اجلاس زیرصدارت شیخ محمداصغر محمدی منعقد ہوا۔(عبدالمالک ساہڑ درجہ سابعہ)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

01جنوری2017ء بروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد ابوھریرہ نیابادلیاری میں ذوالفقار علی طاہر کی مسجد انتظامیہ اور امام وخطیب حافظ عبدالوہاب سےمیٹنگ ہوئی ، میٹنگ میں تدریس، تعلیمی وتبلیغی سرگرمیوں کا جائزہ لیاگیا،دفتر حلقہ لیاری کے ذمہ داران محمد بلال اور عبدالرؤف نے بھی شرکت کی۔
09جنوری2017ء بروزسوموار بعدنمازظہر مرکزی دفتر جمعیت حلقہ کراچی صراط مستقیم مسجد تین ہٹی میں میٹنگ ہوئی، حافظ محمد سلیم صاحب، شیخ محمدداؤد شاکر صاحب، ذوالفقار علی طاہر، حافظ عبدالمالک مجاہد، شیخ یونس اثری اور عامربھائی نے شرکت کی۔
15جنوری2017ء بروزاتوار بعدمغرب مسجد خالد بن ولید گلشن حدید میں شیخ ارشد علی صاحب نے کتاب التوحید پر اور ذوالفقار علی طاہر نے مسجد بیت الحق کورنگی ۴میں کتاب لمعۃ الاعتقاد پر ماہانہ سلسلہ وار درس دیا، یہ چھٹا درس تھا۔
18جنوری2017ء بروزبدھ بعد نماز مغرب حافظ محمد سلیم صاحب اور ذوالفقار علی طاہر کی مسجد عمر فاروق کمہارواڑہ اور بعد نماز عشاء مسجد علی شاہ بیگ لین کی مسجد انتظامیہ اور امام صاحب سے میٹنگ ہوئی، دفتر جمعیت حلقہ لیاری کے ذمہ دارمحمدبلال اور عبدالرؤف بھی موجود تھے۔
21جنوری2017ء بروزہفتہ جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد عمر فاروق کمہارواڑہ میں منعقد ہوا،شیخ محمد داؤد شاکر اور قاری سیف اللہ خالد نے خطاب کیا۔(حافظ محمد اکبر محمدی)
20جنوری2017ء مسجد علی شاہ بیگ لین لیاری میں حافظ عبدالوہاب فاضل المعہد السلفی نے اور حافظ محمد امین متعلم المعہد السلفی درجہ ثانیہ نے نیاباد میں خطبہ جمعہ دیا۔
22جنوری2017ء بروز اتوار بعدنمازعصر مدرسہ فاطمہ الزھراء ؓ واقع جامع مسجدابوھریرہ نیاباد لیاری کے ششماہی امتحان کا رزلٹ سنایا گیا بعد میں حافظ محمد اکبرمحمدی امام وخطیب عمر فاروق کمہارواڑہ کا خطاب ہوا۔(حافظ عبدالوہاب)
22جنوری2017ء بروز اتوارالمعہد السلفی شعبہ حفظ تین ہٹی کے تین طالب علموں : حمزہ عمران یامین ،عبدالباسط عبدالقیوم اور عبد الصمد عبدالقیوم کے حفظ قرآن مکمل کرنےپر جامع مسجدصراط مستقیم میں بعدنماز ظہر مختصر تقریب ہوئی، ذوالفقار علی طاہر اور حافظ محمد سلیم صاحب نے درس دیا۔
30دسمبر 2016ء جامع مسجد ابوھریرہ نیاباد میں حافظ سمیع اللہ عثمان غنی متعلم المعہد السلفی نے جامع مسجد سبحانی نیوکلری میںحافظ محمد علی متعلم المعہد السلفی نے ،فاطمہ مسجد صرافہ بازار میں حافظ محمد عمر متعلم المعہد السلفی نےاور جامع مسجد باب الاسلام پیپری میں مولانا ابوحمید شاہ نے خطبہ جمعہ دیا۔
28دسمبر 2016ء بروزبدھ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی dنے گلشن حدید کےجماعتی نثاراللہ کھوکھر کی عیادت کی اور بعد نمازمغرب مسجد خالد بن ولید میں درس ارشاد فرمایا۔
25دسمبر 2016ء بروزاتوار جامع مسجد سعدبن ابی وقاص ڈیفنس میں شیخ داؤد شاکر نے اور جامع مسجد خالد بن ولید گلشن حدید میں ذوالفقار علی طاہر نے درس دیا۔
24دسمبر 2016ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مین روڈ مصطفیٰ چوک مسجد باب الاسلام سی ون ایریالیاقت آباد میں تیسری سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ہوئی، خطابات:قاری محمد ابراھیم جوناگڑھی، قاری خلیل الرحمٰن جاوید ،شیخ عبداللہ ناصررحمانی۔
24دسمبر 2016ء بروز ہفتہ جامع مسجد ابوعبیدہ ڈرگ روڈ میں بعدنماز عشاء مولانا عبدالعزیز نظامانی نے ماہانہ درس دیا۔
13دسمبر 2016ء حافظ محمد سلیم صاحب اور ذوالفقار علی طاہر کی انتظامیہ راشدی مسجد موسیٰ لین لیاری سے میٹنگ ہوئی جس میں تدریس، تعلیمی سرگرمیوں کاجائزہ لیاگیا۔

جمعیت اہل حدیث حیدرآباد

06جنوری2017ء مولانا اللہ بخش سموں نے گوٹھ ڈاڑھوں پنہنور نزد سیری اسٹاپ میں خطبہ جمعہ دیا۔
20جنوری2017ء بروزجمعہ بعدنمازمغرب جامع مسجد اہل حدیث ڈیپلائی میمن کالونی میں تبلیغی پروگرام سے شیخ عبدالماجد احمدانی اور فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی نے خطاب فرمایا۔(حافظ محمد شعیب سلفی)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع میرپورخاص وسانگھڑ

01جنوری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر جامع مسجد مالک بن صعصعہؓ ساماروموری میںشیخ محمد داؤد شاکر نائب مدیر المعہد نے درس دیا او ر بعدنماز عصر جامع مسجد ناریجوگوٹھ میں درس دیا۔
06جنوری2017ء ڈاکٹر امیرحمزہ کھوسو نے مسجد علی سہنی محلہ شہداد پور میں خطبہ جمعہ دیا۔اور گوٹھ بہادر کلوئی میں حافظ شبیرجمالی نے خطبہ جمعہ دیا۔(محمد شفیع محمدی)
11جنوری2017ء بروزبدھ بعدنمازعشاء مولانا محمد اعظم لانڈر نے مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث میان میںاساتذہ وطلبہ کو نصائح کیں۔
(حافظ عبدالقیوم شاکر متعلم مدرسہ ہذا)
20جنوری2017ء محی الدین مسجد شہداد پور میں حافظ شبیر احمد جمالی اور مسجد علی میں حافظ عبدالرشید ہرل نے خطبہ جمعہ دیا۔(ابو عطاء اللہ محمد شفیع محمدی)
30دسمبر 2016ء مسجد محی الدین شہداد پور میں حافظ غلام اللہ ہرل نے خطبہ جمعہ دیا۔(ابو عطاء اللہ محمد شفیع محمدی)
31دسمبر 2016ء بروز ہفتہ بعدنمازظہر گوٹھ اللہ دتہ آرائیں نزد ٹنڈو غلام علی میں نئی تعمیر شدہ مسجد ابوبکر صدیق اہل حدیث کاافتتاح ہوا، اس موقع پر مولانا عبدالعزیز نظامانی ،مولانا نوراحمد لاشاری اور محمد خان بوٹا کے خطابات ہوئے، مولانا زاہدظہیر اسٹیج سیکٹری تھے۔(ماسٹر محمدبوٹا سکریاری)
30دسمبر 2016ء جامع مسجد اہل حدیث مالک بن صعصعہؓ ساماروموری میں شیخ عبدالصمد مدنی فاضل ومدرس المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
13دسمبر 2016ء بروز منگل بعدنمازظہر جامع مسجد انس بن مالک اہل حدیث گوٹھ عبداللہ سموں نزد کوٹ غلام محمد میں ایک دینی جلسہ ہوا مولانا نوراحمد لاشاری ،محمد خان بوٹا اور مولانا زاہدظہیر کے خطابات ہوئے۔
(ماسٹر محمدبوٹا سکریاری)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع گھوٹکی وسکھر

30دسمبر 2016ء حافظ اسامہ ارشاد متعلم المعہد السلفی درجہ ثالثہ نےجامع مسجد اہل حدیث روہڑی میں خطبہ جمعہ دیا۔
22دسمبر 2016ء بروز جمعرات بعدنمازعشاء مولانا رحیم بخش شرفاضل المعہد السلفی نےجامع مسجد منوراہل حدیث نیوپنڈ میں درس دیا اور
23دسمبر 2016ء قاری آصف سلفی صاحب امیر جمعیت سکھر نے جامع مسجد فردوس قریشی گوٹھ اور انعام الرحمٰن متعلم المعہد السلفی کراچی نےمرکز اہل حدیث سکھر میں خطبہ جمعہ دیا۔
(حفیظ الرحمٰن انصاری ناظم شعبہ نشرواشاعت سکھر)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ خیرپورمیرس

20جنوری2017ءجامع محمدی مسجد بھٹی محلہ خیرپور میں حافظ عبداللہ ادریس آف حیدرآباد نے خطبہ جمعہ دیا۔(آصف خیرپوری)
30دسمبر 2016ء جامع مسجد محمدی اہل حدیث بھٹی محلہ خیرپور شہر میں حافظ عبدالسمیع نے خطبہ جمعہ دیا۔(مولانا آصف فاضل المعہد السلفی، امام وخطیب مسجدہذا)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ تھرپاکر وٹھٹہ

31دسمبر 2016ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد اہل حدیث مٹھو دابڑو میں تبلیغی پروگرام سے شیخ ضیاء اللہ صاحب نے خطاب کیا۔
(حافظ نیاز احمد راہموں)
23دسمبر 2016ء جامع محمدی مسجد ٹھٹہ شہر میں مولانا عبدالعزیز نظامانی نے خطبہ جمعہ دیا۔(مولانا محمد طاہر قمبرانی امام وخطیب مسجد ہذا)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ قمبر ونواب شاہ

05جنوری2017ءبروز جمعرات بعدنماز مغرب مرکز اہل حدیث نواب شاہ میں تبلیغی پروگرام سے مولانا حاجی محمد اعظم لانڈر، شیخ محمدداؤد شاکر کاخطاب ہوا، تلاوت عبدالغفار ہرل نے کی۔
(حافظ عبدالصبور آرائیں)
06جنوری2017ءمسجد فیض الاسلام نواب شاہ میں مولانا اویس جمالی نے خطبہ جمعہ دیا۔
19جنوری2017ء بروز جمعرات بعد نماز مغرب مرکز اہل حدیث میں تبلیغی پروگرام سے پروفیسر عبدالفتاح بالادی اور شیخ صدیق رضا کاخطاب ہوا۔
23دسمبر 2016ء جامع مسجد اہل حدیث قمبر شہر میں شیخ محمد یونس اثری فاضل ومدرس المعہد السلفی کراچی نے خطبہ جمعہ دیااور پروفیسر محمد جمن کنبھر نے گاؤں سہتوجوکھیو میں خطبہ جمعہ دیا۔(الہہ بخش سموں)
23دسمبر 2016ءمولانا الٰہہ بخش سموں نے گوٹھ بھلوحاجی میںخطبہ جمعہ دیا۔(قاری اصغرسموں)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع بدین

05جنوری2017ءبروزجمعرات بعدنماز مغرب حافظ خلیفوراہو نے جامع مسجد صلح رحمانیہ بخشو نظامانی میں درس دیااور
06جنوری2017ءمسجد توحید راجوخانانی میں خطبہ جمعہ دیا۔
(مولانا عبدالعزیز نظامانی)
14جنوری2017ءبروز ہفتہ بعدنمازمغرب گاؤں واہرڈیپلو میں تبلیغی پروگرام سے ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں، مولانا محمد خان توحیدی اور مولانا گلشیر کپری کاخطاب ہوا۔(اشرف راہموں سنی گونی)
20جنوری2017ء فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی dنے جامع مسجد صلح رحمانیہ گوٹھ بخشونظامانی میں خطبہ جمعہ دیا۔
بعد از جمعہ مدرسہ ضیاء القرآن والحدیث کے دو طالب علموں حافظ صداقت بن نزاکت نظامانی اور حافظ عبدالمالک لوند بن جمن لوند کے حفظ قرآن مکمل ہونے پر محترم شیخ صاحب کے ہاتھوں ان کی دستار بندی ہوئی اور انہیں سند دی گئی۔(مولانا عبدالعزیز نظامانی)
20جنوری2017ءمولانا عبدالھادی جونیجو نے جامع مسجد بخاری محلہ گوٹھ رحمت اللہ جھیجو میں خطبہ جمعہ دیا۔(علی قاسم شاہ)
31دسمبر 2016ء بروز ہفتہ بعدنمازعشاء جامع مسجد نورمحمد راہموں سنی گھونی میں شیخ شوکت سمیجو نے اعمالِ صالحہ کے عنوان پر درس دیا۔
(اشرف راہموں خطیب مسجد ہذا)
30دسمبر 2016ء جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ حاجی سلطان میں پروفیسر عبدالغفار حازم نے خطبہ جمعہ دیا۔
30دسمبر 2016ء مدرسہ مصباح العلوم سنی گونی میں ششماہی امتحان ہوئے ممتحن قاری عبدالغنی سمیجو اور مولانا حافظ نیاز احمد تھے۔جبکہ رزلٹ شیخ ابوانس جونیجو مدیر مدرسہ عمرفاروق گاہ خرچ نے پیش کیا۔
(عبدالحفیظ راہموں)
30دسمبر 2016ء جامع مسجد امیرحمزہ سجاول میں حافظ عبد المالک مجاہد ناظم اعلیٰ جمعیت کراچی نے خطبہ جمعہ دیا۔
(حفیظ الرحمٰن میمن رحمانی)
27دسمبر 2016ء بروز منگل مدرسہ شمس العلوم المحمدیہ کے امتحان ششماہی کے نتائج کا اعلان رئیس مدرسہ شیخ عبدالرزاق ابراہیمی نےکیا،تفصیل حسبِ ذیل ہے:
درجہ ثامنہ: اول: محمد سلیم نہڑیو۔ دوم :محمد عثمان راہموں۔ سوم: اکرم الدین نہڑیو
درجہ سابعہ: اول: حافظ عبدالعزیز نہڑیو۔ دوم ایاز گل محمدانی۔
درجہ: سادسہ: اول: مصطفیٰ نہڑیو۔ دوم: محمد جعفر نہڑیو
درجہ ثالثہ: اول: امان اللہ نہڑیو۔ دوم: الہہ ڈنوجمالی۔ سوم: محمد قاسم نہڑیو
درجہ ثانیہ: اول: محمد عیسیٰ نہڑیو۔ دوم: محمد رمضان سومرو۔ سوم: شبیر احمد لنجو
درجہ اولیٰ (الف): اول: حافظ منیر احمد نہڑیو۔ دوم: محمد خان لنجو۔ سوم: کاشف رضالغاری
درجہ اولیٰ (ب):اول: عبدالکریم نہڑیو۔
جبکہ پوری جامعہ میں :اول:محمد سلیم نہڑیو اور حافظ عبدالکریم۔ دوم: محمد عیسیٰ نہڑیو۔ سوم: محمد رمضان سومرو۔
(مرسل: محمد سلیم نہڑیو ،متعلم جامعہ ہذا)
22جنوری2017ءبروزاتوار بعد نماز عصر محمد مسجد کیریامحلہ ماتلی میں مولانا عبدالھادی جونیجو نے درس دیا۔(حاجی اسلم کیریو)
22جنوری2017ءگوٹھ قبو ل کیریو میں طلبہ کی تقاریر، تلاوت اور نظموں کامقابلہ ہوا، انعامات تقسیم کیے گئے ،مولانا عبدالعزیز نظامانی، مولانا یونس سموں، مولانا گلشیر کپری ،حافظ اشراق کنبھر، علی قاسم شاہ کے خطاب ہوئے۔(الہہ بخش سموں)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع ٹنڈو الہہ یار

30دسمبر 2016ء جامع مسجد امام ابن قیم نصرپور میں مولانا عبدالعزیز عابد نے خطبہ جمعہ دیا۔(ابوحنظلہ خدابخش )

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع مٹیاری

31دسمبر 2016ء بروز ہفتہ بعدنماز مغرب گوٹھ لقمان کوریجو نزد ہالہ ایک تبلیغی پروگرام ہوا،تلاوت: مظفر کوریجو اور عبدالرزاق کھوسو۔ خطابات:مولانا عبدالماجد احمدانی، پروفیسر محمد جمن کنبھر، حافظ یونس کاکا، ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں آخر میں ڈاکٹر صاحب نے محمد زماں کوریجو کانکاح پڑھایا۔(محمد ہاشم قمبرانی)
30دسمبر 2016ء جامع مسجد الفردوس نیوسعیدآباد میں ذوالفقار علی طاہر نے خطبہ جمعہ دیا۔
29دسمبر 2016ء بروزجمعرات بعدنمازمغرب جامع بدیع العلوم نیوسعیدآباد کے ششماہی امتحان کے نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی، تلاوت: حافظ آفاق جمالی۔ نظم: جاوید خاصخیلی۔ خطابات: مولانا اصغر سمیجو، مولانا غلام اللہ ہرل، پروفیسر محمد جمن کنبھر،ذوالفقار علی طاہر۔(محمد ہاشم قمبرانی)
07جنوری2017ءبروز ہفتہ مدرسہ انس بن مالک الانصاری ہالا کے ششماہی امتحان کا رزلٹ سنایاگیا اور طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے ،صدارت مولانا شمیم الحق انصاری مدیر مدسہ ہذا کی تھی، اسٹیج سیکریٹری حافظ عبدالعزیز عابد مدرس مدرسہ ہذا تھے۔مولانا عبدالماجد احمدانی اور مولانا عبدالفتاح کاخطاب ہوا۔(ابوحنظلہ خدابخش ببر مدرس مدرسہ ہذا)
10جنوری2017ءبروز منگل گوٹھ پھل کاکا میں ایک دینی پروگرام سےمولانا خدابخش ببر، مولانا غلام اللہ ہرل اور مولانا عبدالغفار ہرل کاخطاب ہوا۔(حافظ انیس الرحمٰن کاکا)
11جنوری2017ءبروز بدھ مدرسہ خدیجہ الکبری للبنات شہرہالا میں نتائج امتحان وتقسیم انعامات کی تقریب ہوئی۔ مولانا عبدالجبار راشد اور مولانا زاہد کوریجو کاخطاب ہوا۔(مرسل: حاجی روشن مہر)
20جنوری2017ءجامع مسجد اہل حدیث گوٹھ شیر محمد ٹھوڑھا میں پروفیسر محمد جمن کنبھر نے خطبہ جمعہ دیا۔(ابوعطاءاللہ محمد شفیع محمدی)

اپیل برائے دعاءِ مغفرت

23جنوری2017ءگوٹھ حاجی یختیار شرتحصیل سندھڑی کے جماعتی مولوی مصطفی کی والدہ انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ اگلے روز۱۱بجے ادا کی گئی۔(وطن نیوز سروس)
21جنوری2017ءعلامہ احسان الٰہی ظہیر aکی ہمشیرہ سیالکوٹ میں انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ رات دس بجے پورن نگرسیالکوٹ میں ادا کی گئی۔
18جنوری2017ء بروزبدھ مولانا یسین عفیف آف کراچی کی نوزائیدہ بچی فوت ہوگئی۔
18جنوری2017ء بروزبدھ حافظ محمد یونس اثری مدرس المعہد السلفی کراچی کا تایازاد بیٹا انتقال کرگیا۔
16جنوری2017ء بروزہفتہ مسجد علی بن ابی طالب شاہ بیگ لین لیاری کراچی کے مؤذن وخادم راشد بھائی کے والد انتقال کرگئے۔
(شاہین نیوز )
16جنوری2017ء بروزسوموار جامع مسجد ابوبکرصدیقؓ کوثر نیازی کالونی کراچی کے منتظم شبیر صاحب کے بھائی جدہ سعودی عرب میں انتقال کرگئے میت کراچی لائی گئی، اور19جنوری بروز جمعرات دس بجے صبح شیخ محمد حسین بلتستانی کی اقتداء میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔
15جنوری2017ء بروزاتوار سبحانی مسجد لیاری کراچی کے جماعتی ناصر بھائی کی اہلیہ انتقال کرگئیں، مرحومہ مدرسہ رحیمیہ حسین للبنات کی معلمہ تھیں۔(مرسل: حافظ عبدالوہاب)
05جنوری2017ء بروزجمعرات شیخ صدیق رضا کی خالہ ساس فوت ہوگئیں۔
04جنوری2017ء بروزبدھ گلشن حدید کے جماعتی محمد صہیب کی دادی انتقال کرگئیں۔
04جنوری2017ء بروزبدھ گوٹھ کمال برڑو نزد شہداد پور کے جماعتی ممتاز احمد برڑو کے والد فقیر محمد برڑوانتقال کرگئے، مرحوم قاری  حبیب اللہ متعلم المعہد السلفی کے ناناتھے۔
03جنوری2017ء بروزمنگل شیخ عبدالرزاق ابراہیمی مدیر مدرسہ شمس العلوم بدین کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ دوبجے سہ پہر گوٹھ سینہری کھوئی میں شیخ عبدالرزاق ابراھیمی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔
(مولانا عبدالعزیز سنی گھونی)
29دسمبر 2016ء بروزجمعرات ڈرگ روڈ کراچی کے جماعتی سردار صاحب کی والدہ انتقال کرگئیں۔
26دسمبر 2016ء بروزسوموار شیخ وسیم مدرس وناظم المعہد السلفی کی کزن (خالہ زاد) انتقال کرگئیں۔

About ادارہ

Check Also

جمعیت اہل حدیث سندھ کے زیرِ انتظام ماہانہ تبلیغی و اصلاحی دورہ جات

Sorry, this entry is only available in Urdu. For the sake of viewer convenience, the …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *