مكتبہ عبداللہ بن سلام لترجمہ كتب الاسلام
ایڈریس: مسجد راشدی، موسی لين، لياری، كراچی، پاكستان
Phone: 0300-3996630, 0331-3996630, 0300-2310189
ترجمعہ وتفہیم : فضیلتہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ،چہرے اورہاتھوںکے پردے کی شرعی حیثیت کے متعلق لکھی جانے والی کتب میں سب سے جامع اور مفصل کتاب،جس میں چہرے اور ہاتھوں کے پردے کی شرعی حیثیت کے ساتھ ساتھ اس مسئلے پر وارد ہونے والے آج تک کے تما م اشکالات اور شبہات کاانتہائی مفصل اور مدلل جواب دیا گیاہے۔سعودی عرب کے ایک جید عالم دین کی یہ کتاب جسے فضیلتہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے تر جمعہ وتفہیم اور تقدیم ونظرثانی نے چارچاند لگادئیے ہیں۔