مكتبہ عبداللہ بن سلام لترجمہ كتب الاسلام
ایڈریس: مسجد راشدی، موسی لين، لياری، كراچی، پاكستان
Phone: 0300-3996630, 0331-3996630, 0300-2310189
علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی الحسینی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک عظیم الشان تالیف،جس میں توحید اور اس کے جمیع متعلقات،شرک اور اس کے تمام مظاہرکو پوری طرح وبسط کے ساتھ بیا ن کیا گیا ہے۔یہ وہ کتاب ہے جس نے شرک وبدعت اور پیری ومریدی کے ایوان میں زلزلہ برپاکردیااور ایک خلق کثیر کی ہدایت کاباعث بنی اور آج بھی بن رہی ہے ۔ان شاء اللہ