Home » ادارہ (page 3)

ادارہ

شیخ عبدالرحمٰن السدیس

ادارہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس مسجد حرام کے سینئرترین امام وخطیب شیخ عبدالرحمن السدیس کا شمار عالم اسلامی کے مشہور وممتاز قرائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کامخصوص لہجہ دنیا بھر میں اس قدر مقبول ہے کہ سب سے زیادہ آپ ہی کے لہجے کی نقل کی جاتی ہے۔ شیخ سدیس ان قراء میں سے ہیں جن کی سریلی آواز میں …

Read More »

شاہ سلمان کا لائق تحسین اقدام

عزت مآب سعودی فرمانروا،خادم الحرمین الشرفین شاہ سلمان نے خصوصی فرمان جاری کرتے ہوئے محترم ڈاکٹر ذاکرنائیک کو سعودی شہریت دیدی جبکہ ڈاکٹر ذاکرنائیک کو سعودی شہریت ملنے سے بھارتی حکومت تلملااٹھی ہے۔ مودی سرکار کا یہ پلان فلاپ ہوگیا کہ عالمی مبلغ کا بھارتی پاسپورٹ منسوخ کرکے انہیں انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرایاجاسکے، عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہ …

Read More »

اہم نصائح

اہل تقویٰ کی صورت بنالیجئے                          نورِ سنت سے چہرہ سجا لیجئے روز محشر شفاعت سے محروم ہوں                  اپنی مونچھیں اتنی نہ بڑھا لیجئے ٹخنے ڈھکنا گناہِ کبیرہ ہے جی                        …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

جناب سید طیب الرحمن زیدی صاحب کامکتوب واجب الاحترام مولانا ذوالفقار علی طاہر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخنا امید ہے خیریت سے ہونگے، دعوت اہل حدیث رسالہ مستقل اسلام آباد میں تقسیم ہورہاہے، پچھلے دنوں ضیائے حدیث میں ایک مضمون داڑھی کے متعلق چھپا، منہجی لوگوں میں کافی اضطراب پایاجاتاہے، مبالغہ نہ ہوگا اگر یوں کہوں کہ پاکستان میں …

Read More »

نتائج امتحانات فترۂ اولیٰ المعہد السلفی کراچی

18جنوری2017ءبمطابق ۱۹ ربیع الثانی ۱۴۳۸ھ بروز بدھ ۱۲بجے دن المعہد السلفی کے امتحانات فترۂ اولیٰ کے نتائج کا اعلان کیاگیا،منعقدہ تقریب میں رئیس المعہد فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیd، اساتذہ کرام وتمام طلبہ نے شرکت کی، شیخ محمدداؤد شاکر نائب مدیر المعہد نے نتائج کا اعلان کیا جو کہ حسبِ ذ یل ہے: درجہ ثامنہ: اول:عبدالجبار بن ولی محمد تھرپارکر دوم:حافظ …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

03جنوری2017ء بروزمنگل المعہد السلفی میں امتحانات فترۂ اولیٰ کی تعطیلات کے بعد باقاعدہ تعلیم کاآغاز ہوگیا، منعقدہ مختصر افتتاحی تقریب میں شیخ محمد داؤد شاکر نائب مدیر المعہد نے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور حافظ محمد سلیم شیخ الحدیث المعہد السلفی نے نصائح کیں۔ 08جنوری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر مسجد نور العلم میں فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیdنے ہفتہ وار درس دیا۔ …

Read More »

کارکنانِ جمعیت سے امیرمحترم کاخطاب

27نومبر بروز اتوار2016 ساڑھے آٹھ بجے شب راشدی مسجد موسیٰ لین لیاری کراچی میں کارکنانِ جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ لیاری کی تربیت کے حوالے سے ایک مختصر تقریب منعقد کی گئی ،جس میں فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیdاور کراچی بھر سے علماء کرام نے شرکت کی، شریک علماء کرام کاتعارف حسبِ ذیل ہے: حافظ محمد سلیم صاحب مفتی جمعیت۔ شیخ محمد …

Read More »

نمازجنازہ میں سلام پھیرنے کامسنون طریقہ

نبی اکرم ﷺاورصحابہ کرام سے نماز جنازہ میں صرف ایک ہی جانب سلام پھیرناثابت ہے،دونوں طرف سلام پھیرنے کی جمیع روایات ضعیف ہونے کی بناء پر ناقابل حجت ہیں۔ سیدناابوھریرہ سے روایت ہے: ” أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا وَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً ” بیشک رسول اکرم ﷺ نے ایک میت پر نماز جنازہ …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

10جولائی 2016ء بمطابق ۵شوال۱۴۳۷ھ بروز اتوار بعد نماز ظہر ذوالفقار علی طاہر نے مسجد نور العلم میں مختصردرس دیا۔ 11جولائی 2016ء بمطابق ۶شوال۱۴۳۷ھ بروزپیر بعد نماز ظہر شیخ الحدیث حافظ محمد سلیم اور نائب مدیر محمد داؤد شاکر نے رئیس المعہد فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیdسے دفتر المعہد میں ملاقات کی۔ 16جولائی 2016ء بمطابق ۱۱شوال۱۴۳۷ھ بروز ہفتہ ۱۱ بجے دن اساتذہ …

Read More »

غیر سیاسی مختصر خبریں

سحری اور احتیاط آج کل جو آخر وقت تک سحری کھانے کارواج ہورہاہے، یہ خلاف احتیاط ہے۔ اس لئے احتیاطاً پانچ دس منٹ پہلے ہی سحری ختم کردینی چاہئے۔ !!!(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند بحوالہ روزنامہ امت کراچی17-06-2016) پاکستان وافغانستان ایک ہی گھر میں جنوبی وزیرستان کے باشندے زرباغ نے1961ء میں پیدا ہونے والے بیٹے کا نام پاکستان رکھا اور1969ء میں پیدا ہونے …

Read More »