Home » آصف فاروق کمبوہ

آصف فاروق کمبوہ

شیخ الحدیث مولانا خلیل الرحمن لکھوی

یہ انٹرویو بروز اتوار 12مئی 2017 ء کو شیخ خلیل الرحمن لکھوی حفظہ اللہ سے محمد آصف فاروق نے معہد القرآن الکریم کی مسجد میں لیا۔آپ کا شمار اہل حدیثوں کے کبار علماء میںہوتا ہے،آپ معہدالقرآن الکریم کے بانی ہیں اور مدینہ یونیورسٹی سے فراغت کے بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں 20 سال کلیہ کے استاد رہے ہیں اور …

Read More »

انٹرویو: الشیخ محمدداؤد شاکر۔قسط 1

سوال:اپنا نام وسلسلہ نسب بیان کریں؟ جواب:میرا نام محمد داؤد شاکر ہے اور میرا سلسلہ نسب یوں ہے: محمد داؤد شاکر بن مولانا عبدالغفار محمدی بن سلطان محمود بن مولانا عبد الغفار بن مولانا عبدالحکیم بن مولانا سلطان محمود۔ ہمارے جداعلیٰ مولانا سلطان محمود خانبیلوی aپہلے شخص ہیں جنہوں نےمسلک اہل حدیث قبول کیا اور پھر اس کی نشر واشاعت …

Read More »

مناظر اسلام مولانا عبدالکریم شر

اپریل2017ء کی بات ہے کہ میں قمبر سے رتودیرو گیا اور وہاں سے فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ رحیم بخش شر صاحب کو بتایا کہ آپ میرے ساتھ چلیں تاکہ مناظر اسلام مولانا عبدالکریم شر کے گاؤں سے ان کے متعلق معلومات حاصل کریں تو مولانا رحیم بخش شر نے اگلے دن چلنے کا کہا اگلے دن مولانا صاحب نےکسی جماعتی …

Read More »

انٹرویو ۔ الشیخ فیض اللہ سیال قسط :2آخری

 انٹرویوکنندہ: آصف فاروق کمبوہ فاضل المعہد السلفی کراچی قسط :2 آخری سوال:کیاکبھی حج یاعمرہ کی سعادت حاصل ہوئی؟ جواب: 2016ء کے اپریل کے مہینہ میں عمرہ کیا ہے۔ سوال:کیا کوئی کتاب وغیرہ آپ نے تصنیف فرمائی ہے؟ جواب:نہیں،باقاعدہ سے تو کوئی کتاب نہیں لکھی، البتہ ’’شمارہ دعوت اہل حدیث ‘‘ میں مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں اور فرقہ مسعودیہ یعنی …

Read More »

انٹرویو ۔ الشیخ فیض اللہ سیال

 انٹرویوکنندہ: آصف فاروق کمبوہ فاضل المعہد السلفی کراچی تاریخ اہل حدیث لاڑکانہ شیخ فیض اللہ سیال امیر جمعیت اہل حدیث سندھ لاڑکانہ ڈویژن سے یہ انٹرویو24مارچ2017ء بروز جمعہ رحمانیہ مسجد اہل حدیث لوہاربازار قمبر میں مولانا آصف فاروق کمبوہ نے لیا، انٹرویوکیاہے لاڑکانہ ڈویژن کی تاریخ اہل حدیث ہے جو بیان کردی گئی ہے،آیئے اس تاریخی انٹرویو سے بھرپور استفادہ …

Read More »

انٹرویو شیخ ذوالفقار علی طاہر قسط 2

 قسط: 2 آخری ا سوال:آپ نے کس ادارے سے اور کب سندفراغت حاصل کی؟ جواب:میں نے 1994ء میں جامعہ دار الحدیث رحمانیہ سولجربازار کراچی سے سندفراغت حاصل کی۔ سوال:درس بخاری کس نے دیا؟دستاربندی کس نے کرائی؟ پوزیش وانعامات کیارہے؟ جواب:ہمارادرسِ بخاری علامہ قاری الشیخ عبدالخالق رحمانی نے دیا۔ قاری عبدالخالق رحمانی ہرسال سالانہ امتحان لیتے اور درس بخاری بھی دیتے، …

Read More »

انٹرویوشیخ ذوالفقار علی طاہر قسط ۱

یہ انٹرویوشیخ ذوالفقار علی طاہر سے20فروری2017ء تا8مارچ 2017ء موبائل میسجز کے ذریعے لیاگیا،ہم محترم شیخ صاحب کے انتہائی شکرگذار ہیں کہ آپ نے اپنے انتہائی قیمتی وقت سے ٹائم نکالا اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔(آصف فاروق ) E:شیخ صاحب آپ کا پورا نام بمع کنیت وسلسلہ نسب، اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ F:میرانام ذوالفقار علی طاہر ہے اورکنیت ابوزبیر ہے …

Read More »

نمازجنازہ میں سورۂ فاتحہ کاثبوت قسط2

 (قسط:2) نظر ثانی:شیخ ضیاء الحق بھٹی نائب شیخ الحدیث المعہد السلفی کتب احادیث میں موجود تمام روایات کا باسندتذکرہ ذکر روایۃ ابراھیم بن سعد (۱۹)وقال النسائی: أخبرنا الھیثم بن ایوب ، قال: حدثنا ابراھیم وھو ابن سعد، قال حدثنا ابی، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بن عوف، قال صلیت خلف ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ فقرأ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ وسورۃ وجھر حتی …

Read More »