Home » شیخ داؤد شاکر

شیخ داؤد شاکر

خطبہ عیدالفطر

خطبہ مسنونہ کے بعد: تقبل اللہ منا ومنکم میں آپ تمام حضرات کو،مرد وخواتین کو، اہل اسلام کو،تقبل اللہ منا ومنکم کے مبارک الفاظ کے ساتھ ہدیہ تبریک پیش کرتاہوں ،اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے اور ہر طرح کی خیر وبرکت سے نوازے بالخصوص ان لوگوں کو مبارک باد پیش کرتاہوں جو حقیقتا مبارک باد کے حقدار …

Read More »

انتخابات2018ء

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! 25جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہورہے ہیں،کیونکہ پاکستان میں جمہوریت قائم ہے، اور جمہوریت کا تقاضہ یا اصول ہے کہ ایک متعین مدت کے بعد انتخابات کے ذریعے نئی حکومت تشکیل دی جائے،ہم کتاب وسنت کی روسے جمہوریت کوغیر شرعی نظامِ حکومت سمجھتے ہیں، نیز جمہوریت میں رائج …

Read More »

پیکر علم وعمل

03-01-2018کو شیخ ذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ کی وفات کےبعد 05-01-2018کاخطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد ابوعبیدہ بن جراح ڈرگ روڈ کراچی ،جہاں شیخ ذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ مستقل خطیب تھے، میں فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر حفظہ اللہ نے ارشاد فرمایا،جسے شیخ صاحب کی نظرثانی کے بعد افادہ عام کے لئےمجلہ ’دعوت اہل حدیث‘‘ میں شایع کیاجارہاہے۔ اس خطاب …

Read More »

مسئلہ ختم نبوت

اعداد: فیصل یاسین،متعلم المعہد السلفیکراچی اعوذباللہ من الشیطان الرجیم[مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّـبِيّٖنَ۝۰ۭ ] (الاحزاب:۴۰) وقال رسول اللہ ﷺ انہ سیکون من امتی کذابون ثلاثون کلھم یزعم انہ نبی وأنا خاتم النیین ولانبی بعدی.(ابوداؤد) مسلمانوں کا ایک غیر متزلزل اور متفق علیہ عقیدہ ہے’’عقیدہ ختم نبوت‘‘ جس کا مفہوم یہ ہے کہ جناب …

Read More »

آئینہ کتب

الشیخ محمد داؤدشاکر، نائب مدیر المعہد السلفی کراچی نام کتاب توحید(حقیقت،ثمرات وفوائد)اورشرکیہ امورکابیان تالیف فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیd مطبع مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام رابطہ 0300-2310189 مسئلۂ توحیدوشرک،انتہائی اہم،دقیق اورنازک مسئلہ ہے۔ اہم،اس طرح کہ کمالِ توحید، دخولِ جنت کی اساس ہے، جبکہ شرک کاذرہ بھی دائمی جہنم کا باعث ہے۔ دقیق،اس طرح کہ ’’ماشاء اللہ وشاء فلان.‘‘ …

Read More »