Home » حافظ فیصل یاسین

حافظ فیصل یاسین

مسئلہ ختم نبوت

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم[مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّـبِيّٖنَ۝۰ۭ ] (الاحزاب:۴۰) وقال رسول اللہ ﷺ انہ سیکون من امتی کذابون ثلاثون کلھم یزعم انہ نبی وأنا خاتم النیین ولانبی بعدی.(ابوداؤد) مسلمانوں کا ایک غیر متزلزل اور متفق علیہ عقیدہ ہے’’عقیدہ ختم نبوت‘‘ جس کا مفہوم یہ ہے کہ جناب محمد رسول اللہ ﷺ اللہ …

Read More »

طلبہ المعہد السلفی کا اہم اسبوعی اجلاس

بروز جمعرات28/09/2017 بمطابق۷محرم۱۴۳۹ھ بروز جمعرات بوقت :10:30بجے المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی میں طلبہ کی تقاریر کاایک خصوصی اسبوعی اجلاس منعقد ہوا، جس کاموضوع سیرتِ صحابہ اور واقعہ کربلا کی حقیقت تھا، جس میںالمعہد السلفی کے تمام طلباء اور اساتذہ نے شرکت کی، مہمان خصوصی الشیخ ارشد علی dاور الشیخ عبدالمالک مجاہدdتھے۔ 10طلباء نے تقاریر کیں جن کے نام درج ذیل …

Read More »

قصہ ٔقارون

پیارے بچو!گزرے ہوئے وقتوں کی بات ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کی قوم میں ایک شخص تھا جس کانام قارون تھا ،اس نے لوگوں پر بہت ظلم کرنا شروع کردیا،اللہ نے اس کو ڈھیرسارامال عطاکررکھاتھا،اس کے پاس مال اتنی وافرمقدار میں تھا کہ اس کے خزانوں کی چابیاں ایک بہت بڑی جماعت اٹھایاکرتی تھی،اس کو اپنے اس مال پر بہت …

Read More »